کویت شہر (عربی: مدينة الكويت، انگریزی: Kuwait City) دولت کویت کا دارالحکومت ہے۔ خلیج فارس کے ساحلوں پر واقع شہر کی حدود میں 32500 (بمطابق 2005ء) رہائش پزیر ہیں جبکہ ام البلد کے علاقے کی کل آبادی تقریبا 24 لاکھ ہے۔ یہاں کویتی پارلیمان (مجلس الامہ)، بیشتر حکومتی دفاتر، کویت کے کئی اداروں اور بینکوں کے صدر دفاتر واقع ہیں جو اسے دولت کویت کا بلا شرکت غیر ے سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی مرکز بناتے ہیں۔

کویت شہر
(عربی میں: الكويت ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

انتظامی تقسیم
ملک کویت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
کویت (1961–)
مشیخہ کویت (–1961)  ویکی ڈیٹا پر (P1376) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ کویت   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 29°22′30″N 47°58′48″E / 29.375°N 47.98°E / 29.375; 47.98   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 2989000 (تخمینہ ) (2018)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 285787  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

کویت شہر کی تجارتی و نقل و حمل کی ضروریات کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ اور منی الشویک اور منی الاحمدی کی بندرگاہیں پوری کرتی ہیں۔

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/15732.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.    "صفحہ کویت شہر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
  3.     "صفحہ کویت شہر في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
  4. https://www.un.org/en/events/citiesday/assets/pdf/the_worlds_cities_in_2018_data_booklet.pdf
  5. https://www.comune.fi.it/pagina/firenze-internazionale/gemellaggi-e-patti-di-amicizia
  6. https://www.rosario.gob.ar/web/gobierno/internacionales/relaciones-bilaterales#hermanamientos