لائق زادہ لائق
لائق زادہ لائق (پیدائش۔ 15 جنوری 1959ء، مدین، سوات:30 اکتوبر 2023ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے پشتو زبان کے ایک شاعر تھے۔[1]
لائق زادہ لائق | |
---|---|
(پشتو میں: لائق زادہ لائق)،(اردو میں: لائق زادہ لائق) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 جنوری 1959ء |
وفات | سنہ 2023ء (63–64 سال) پشاور |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کراچی جامعۂ پشاور |
پیشہ | شاعر ، منظر نویس ، مصنف |
مادری زبان | پشتو |
پیشہ ورانہ زبان | پشتو |
ملازمت | ریڈیو پاکستان |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
پشتو زبان کے مشہور شاعر ادیب اور کئی کتابوں کے مصنف تھے،
لائق زادہ لائق کی عمر 64 سال تھی اور وہ 38 کتابوں کے مصنف تھے، لائق زادہ لائق صدارتی ایوارڈ یافتہ تھے۔
حکومت پاکستان نے لائق زادہ لائق کو تمغا امتیاز سے بھی نوازا تھا۔
لائق زادہ لائق 29 اکتوبر 2023ء کو پشاور کے ایک ہسپتال میں وفات پا گئے ، لائق زادہ لائق عارضہ قلب میں مبتلا تھے مدائن سوات میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیے گئے ،
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "لائق زادہ لائق ڈائریکٹر پروگرام ریڈیو پاکستان تعینات"۔ jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2018