لارس پیٹر ہنسن
لارس پیٹر ہنسنکا تعلق امریکا کی شکاگو یونیورسٹی سے ہے۔ وہ ماہر اقتصادیات ہیں۔ سال 2013کا نوبل انعام برائے اقتصادیاتجن تین امریکی ماہرین اقتصادیات کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ان میں یوجین فاما، لارس پیٹر ہینسن اور رابرٹ شلر شامل تھے۔ ان ماہرین نے مالی اثاثوں کی منڈیوں میں رجحانات کے مطالعے کے لیے نئے طریقے وضع کیے ۔
لارس پیٹر ہنسن | |
---|---|
Lars Peter Hansen (2007)
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | شیمپین، الینوائے |
اکتوبر 26, 1952
قومیت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف مینیسوٹا (Ph.D.) اتاہ سٹیٹ یونیورسٹی (B.Sc.) |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ [1] |
ڈاکٹری مشیر | کریسٹوفر اے. سمس |
پیشہ | ماہر معاشیات ، ماہر تعلیم ، استاد جامعہ ، ماہر شماریات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
شعبۂ عمل | کلیاتی معاشیات |
ملازمت | جامعہ شکاگو ، جامعہ کارنیگی میلون |
مؤثر | تھامس جے سارجنٹ, کریسٹوفر اے. سمس |
اعزازات | |
BBVA Foundation Frontiers of Knowledge Award 2010 CME Group-MSRI Prize 2008 Nemmers Prize, 2006 نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2013) |
|
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/130587087 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: اسٹیو چین ، چاڈ ہرلی اور جاوید کریم — یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=7T-nJVssaoo
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |