لارڈ ڈلہوزی
لارڈ ڈلہوزی ہندوستان کا گورنر جنرل تھا۔ 1848ء میں ہندوستان آیا۔ اس کے عہد میں برما اور سکھوں کی دوسری لڑائی ہوئی اور پنجاب پر انگریزوں کا قبضہ ہو گیا۔ ڈلہوزی نے ہندوستانی ریاستوں کے الحاق پر بڑی سختی سے عمل کیا۔ جھانسی، ناگپور اور اودھ کے علاوہ کئی اور ریاستیں انگریزی علاقے میں شامل کر لی گئیں۔ بہادر شاہ ظفر آخری مغل بادشاہ کو بھی نوٹس مل گیا کہ وہ شاہی قلعے کا آخری تاجدار ہے۔ الحاق کے اس مسئلے نے ہندستانی حکمرانوں میں بے چینی کی ایک ایسی لہر پیدا کر دی جو 1857ء کی جنگ آزادی کا اہم سبب بنی۔ لارڈ ڈلہوزی نے رفاہ عامہ کی خاطر محکمہ تعمیرات قائم کیا۔ ڈاک کے دو پیسے کے ٹکٹ جاری کیے۔ ریل اور تار کا سلسلہ بھی اسی کے عہد میں شروع ہوا 1856ء میں خرابی صحت کی بنا پر انگلستان چلا گیا۔
سر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
لارڈ ڈلہوزی | |||||||
(انگریزی میں: James Broun-Ramsay, 1st Marquess of Dalhousie) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 اپریل 1812[1][2][3][4][5] میدلوتھیان |
||||||
وفات | 19 دسمبر 1860 (48 سال)[2][3] میدلوتھیان |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
جماعت | کنزرویٹو پارٹی | ||||||
مناصب | |||||||
رکن ہاؤس آف لارڈ | |||||||
برسر عہدہ 21 مارچ 1838 – 19 دسمبر 1860 |
|||||||
بورڈ آف ٹریڈ کے صدر | |||||||
برسر عہدہ 5 فروری 1845 – 27 جون 1846 |
|||||||
![]() |
|||||||
برسر عہدہ 12 جنوری 1848 – 28 فروری 1856 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کرائسٹ چرچ ہیعرو اسکول |
||||||
پیشہ | سیاست دان[6] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[7] | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb106669967 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/James-Andrew-Broun-Ramsay-Marquess-of-Dalhousie — بنام: James Andrew Broun Ramsay, marquess and 10th earl of Dalhousie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/dalhousie-james-andrew — بنام: James Andrew Dalhousie
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p2922.htm#i29216 — بنام: James Andrew Ramsay, 1st and last Marquess of Dalhousie of Dalhousie Castle — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=13729 — بنام: James Dalhousie — عنوان : Hrvatska enciklopedija — ISBN 978-953-6036-31-8
- ↑ Hansard (1803–2005) ID: https://api.parliament.uk/historic-hansard/people/lord-ramsay-1 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2022
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb106669967 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ