لال چند
پاکستان میں سیاستدان
لال چند ملہی[1] ایک پاکستانی سیاست دان اور موجودہ رکن قومی اسمبلی پاکستان ہیں۔
لال چند | |
---|---|
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |
مدت منصب 2008 – 31 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1973ء (عمر 50–51 سال) |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ان کا شمار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی اراکین میں ہوتا ہے۔[1]
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
ترمیموہ پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں قومی اسمبلی کی اقلیتوں کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف سے منتخب ہوئے۔[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب لال چند ملہی | Pakistan Tehreek-e-Insaf[مردہ ربط]
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018