لداخی ایک زبان ہے جو بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع لداخ میں بولی جاتی ہے۔ یہ زبان تبتی زبان کی ایک ذیلی شاخ ہے۔ کچھ لوگ اسے لہجہ قرار دیتے ہیں۔ نیز یہ زبان بلتی زبان سے بھی مشابہت رکھتی ہے جو لداخ کے پڑوس بلتستان میں بولی جاتی ہے۔

لداخی زبان
ལ་དྭགས་སྐད། Ladaks Skat
مقامی بھارت, چین, پاکستان
علاقہLeh, بلتستان
مقامی متکلمین
130,000 (2000–2001)e18
چینی۔تبتی
تبتی حروف تہجی
زبان رموز
آیزو 639-3کوئی ایک:
lbj – Ladakhi
zau – Zangskari
گلوٹولاگlada1244  Ladakhi[1]
zang1248  Zangskari[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Ladakhi"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Zangskari"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری