لدوویکو آریوستو
لدوویکو آریوستو (انگریزی: Ludovico Ariosto) (پیدائش: 8 ستمبر 1474ء - وفات: 6 جولائی 1533ء) اطالوی نشاۃ ثانیہ کے اہم ترین شاعر اور ڈراما نویس تھے۔وہ 8 ستمبر 1474ء کو رجیو امیلیا میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد نکولو آریوستو قلعہ میں کماندار تھے۔ وہ اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے اور دسویں نمبر پر تھے۔ کم عمری سے ہی ان کا رجحان شاعری کی جانب مائل تھا لیکن ان کے والد انھیں قانون کی تعلیم دلوانا چاہتے۔ پانچ برس قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انھیں کلاسیکی شاعری پڑھنے کا موقع ملا۔ان کی مشہور رزمیہ نظم اورلاندو فوریوستو (romance epic Orlando Furioso) نشاۃ ثانیہ کے فنی رجحانات اور اخلاقی و رومانی اقدار کی بہترین آئینہ دار مانی جاتی ہے۔ 40 بندوں پر مشتمل یہ نظم پہلے 1516ء میں فیرارا سے شائع ہوئی اور پھر اس کا 48 بندوں پر مشتمل مکمل ورژن 8 ستمبر 1532ء میں شائع ہوا۔ [10] لدوویکو آریوستو 6 جولائی 1533ء کو فیرارا، ڈچی آف فیرارا (موجودہ اطالیہ) میں انتقال کر گئیں۔[11]
لدوویکو آریوستو | |
---|---|
(اطالوی میں: Ludovico Ariosto) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 ستمبر 1474ء [1][2][3] رجیو امیلیا [4] |
وفات | 6 جولائی 1533ء (59 سال)[1][2][3] فیرارا [5][4] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فیرارا یونیورسٹی |
پیشہ | شاعر [6][4][3]، ڈراما نگار |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی [7][8] |
شعبۂ عمل | طنز ، شاعری ، تمثیل کاری |
ملازمت | فیرارا یونیورسٹی |
مؤثر | ورجل |
دستخط | |
IMDB پر صفحات[9] | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر لدوویکو آریوستو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں لدوویکو آریوستو سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
ویکی ماخذ has the text of the 1911 Encyclopædia Britannica article Ariosto, Lodovico. |
- Ludovico Ariosto's works, translations and chronology
- Lodovico Ariosto کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر
- لدوویکو آریوستو انٹرنیٹ آرکائیو پر
- لیبری واکس (دائرہ عام صوتی کتب) پر لدوویکو آریوستو کی تصنیفات
- Ludovico Ariosto's works: text, concordances and frequency lists
- LitWeb: Ludovico Ariosto
- The Medieval & Classical Literature Library: Orlando Furioso: Canto 1 & Canto 2
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11889084c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Dizionario Biografico degli Italiani — Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/ludovico-ariosto_(Dizionario-Biografico)
- ^ ا ب پ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1264/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
- ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12880 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Ариосто Лудовико
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 13 فروری 2015 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500313522 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11889084c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/22951011
- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0034866/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2019
- ↑ جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی،2003ء، ص 6
- ↑ لدوویکو آریوستو، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن