لندن کرایہ زون 1 میں اسٹیشنوں کی فہرست

لندن کرایہ زون 1 (انگریزی: London fare zone 1) لندن کے لیے نقل و حمل کے کرایہ زون نظام کا مرکزی زون ہے جو لندن انڈرگراؤنڈ، لندن اوورگراؤنڈ، ڈاک لینڈز لائٹ ریلوے [1] اور نیشنل ریل [2] میں مستعمل ہے۔

لندن کرایہ زون 1 کا نقشہ

اسٹیشنوں کی فہرست

ترمیم
اسٹیشن مقامی اتھارٹی زیر انتطام 1981 تا 1983[3] نوٹس
الڈگیٹ ٹیوب اسٹیشن لندن شہر لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
الڈگیٹ ایسٹ ٹیوب اسٹیشن لندن بورو ٹاور ہیملٹس لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
اینجل ٹیوب اسٹیشن لندن بورو ازلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
بیکر اسٹریٹ ٹیوب اسٹیشن ویسٹ منسٹر شہر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
بینک اینڈ مانیومینٹ اسٹیشنز لندن شہر لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
باربیکین ٹیوب اسٹیشن لندن شہر لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
بیئزواٹر ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
بلیک فرائرز اسٹیشن لندن شہر لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
بلیک فرائرز اسٹیشن لندن شہر تھامسلنک نا قابل اظلاق
بونڈ اسٹریٹ ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
بورو ٹیوب اسٹیشن لندن بورو سدرک لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
کینن اسٹریٹ اسٹیشن لندن شہر لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
کینن اسٹریٹ اسٹیشن لندن شہر نیٹ ورک ریل نا قابل اظلاق
چانسری لین ٹیوب اسٹیشن لندن بورو کیمڈن لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
چارینگ کراس ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
چارینگ کراس ریلوے اسٹیشن ویسٹمنسٹر نیٹ ورک ریل نا قابل اظلاق
سٹی تھامسلنک ریلوے اسٹیشن لندن شہر تھامسلنک نا قابل اظلاق
کوونٹ گارڈن ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
ارلز کورٹ ٹیوب اسٹیشن شاہی بورو کینزنگٹن اور چیلسی لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ زون 2 میں بھی
ایجویئر روڈ ٹیوب اسٹیشن (بیکرلو لائن) ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
ایجویئر روڈ ٹیوب اسٹیشن (سرکل، ضلع اینڈ ہیمرسمتھ و سٹی لائنز) ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
ایلیفینٹ و کیسل ٹیوب اسٹیشن سدرک لندن انڈرگراؤنڈ سٹی زون 2 میں بھی
ایمبینکمینٹ ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
ایوسٹن ریلوے اسٹیشن کیمڈن نیٹ ورک ریل نا قابل اظلاق
ایوسٹن ٹیوب اسٹیشن کیمڈن لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
ایوسٹن اسکوئر ٹیوب اسٹیشن کیمڈن لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
فیرنگڈن اسٹیشن ازلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
فینچرچ اسٹریٹ ریلوے اسٹیشن لندن شہر c2c نا قابل اظلاق
گلوسٹر روڈ ٹیوب اسٹیشن کینزنگٹن و چیلسی لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
گڈیج اسٹریٹ ٹیوب اسٹیشن کیمڈن لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
گریٹ پورٹلینڈ اسٹریٹ ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
گرین پارک ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
ہائی اسٹریٹ کینزنگٹن ٹیوب اسٹیشن کینزنگٹن و چیلسی لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
ہولبورن ٹیوب اسٹیشن کیمڈن لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
ہوکسٹن ریلوے اسٹیشن ہیکنی لندن اوورگراؤنڈ نا قابل اظلاق زون 2 میں بھی
ہائڈ پارک کارنر ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
لندن کنگز کراس ریلوے اسٹیشن کیمڈن نیٹ ورک ریل نا قابل اظلاق
کنگز کراس سینٹ پینکراس ٹیوب اسٹیشن کیمڈن لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
نائٹس برج ٹیوب اسٹیشن کینزنگٹن و چیلسی لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
لیمبیتھ نارتھ ٹیوب اسٹیشن لندن بورو لیمبیتھ لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
لنکاسٹر گیٹ ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
لیسٹر سکوئیر ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
لیورپول اسٹریٹ اسٹیشن لندن شہر لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
لیورپول اسٹریٹ اسٹیشن لندن شہر نیٹ ورک ریل نا قابل اظلاق
لندن بریج اسٹیشن سدرک لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
لندن بریج اسٹیشن سدرک نیٹ ورک ریل نا قابل اظلاق
مینشن ہاؤس ٹیوب اسٹیشن لندن شہر لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
ماربل آرک ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
میریلبون اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
میریلبون اسٹیشن ویسٹمنسٹر چلٹرن ریلویز نا قابل اظلاق
بینک اینڈ مانیومینٹ اسٹیشنز لندن شہر لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
مورگیٹ اسٹیشن لندن شہر لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
نوٹنگ ہل گیٹ ٹیوب اسٹیشن کینزنگٹن و چیلسی لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ زون 2 میں بھی
اولڈ اسٹریٹ اسٹیشن ازلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
اوکسفرڈ سرکس ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
پیڈنگٹن ٹیوب اسٹیشن (بیکرلو، سرکل اینڈ ضلع لائنز) ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
پیڈنگٹن ٹیوب اسٹیشن (سرکل اینڈ ہیمرسمتھ و سٹی لائنز) ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
لندن پیڈنگٹن اسٹیشن ویسٹمنسٹر نیٹ ورک ریل نا قابل اظلاق
پکاڈیلی سرکس ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
پیملیکو ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
کوئینز وے ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
ریجنٹس پارک ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
رسل سکوئیر ٹیوب اسٹیشن کیمڈن لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
شورڈچ ہائی اسٹریٹ ریلوے اسٹیشن لندن بورو ہیکنی لندن اوورگراؤنڈ نا قابل اظلاق
سلوین اسکوئر ٹیوب اسٹیشن کینزنگٹن و چیلسی لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
ساوتھ کینزنگٹن ٹیوب اسٹیشن کینزنگٹن و چیلسی لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
سدرک ٹیوب اسٹیشن سدرک لندن انڈرگراؤنڈ نا قابل اظلاق
سینٹ جیمز پارک ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
سینٹ پینکراس ریلوے اسٹیشن کیمڈن نیٹ ورک ریل نا قابل اظلاق
سینٹ پالز ٹیوب اسٹیشن لندن شہر لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
ٹیمپل ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
ٹوتنہم کورٹ روڈ ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
ٹاور گیٹ وے ڈی ایل آر اسٹیشن لندن شہر ڈاک لینڈز لائٹ ریلوے نا قابل اظلاق
ٹاور ہل ٹیوب اسٹیشن ٹاور ہیملٹس لندن انڈرگراؤنڈ سٹی
ووکسہول اسٹیشن لیمبیتھ لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ زون 2 میں بھی
ووکسہول اسٹیشن لیمبیتھ ساوتھ ویسٹرن ریلوے نا قابل اظلاق زون 2 میں بھی
لندن وکٹوریہ اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ ویسٹ اینڈ
لندن وکٹوریہ اسٹیشن ویسٹمنسٹر نیٹ ورک ریل نا قابل اظلاق
وارن اسٹریٹ ٹیوب اسٹیشن کیمڈن لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
واٹرلو ایسٹ ریلوے اسٹیشن لیمبیتھ ساوتھ ایسٹرن ریلوے نا قابل اظلاق
واٹرلو ٹیوب اسٹیشن لیمبیتھ لندن انڈرگراؤنڈ دونوں
لندن واٹرلو اسٹیشن لیمبیتھ نیٹ ورک ریل نا قابل اظلاق
ویسٹمنسٹر ٹیوب اسٹیشن ویسٹمنسٹر لندن انڈرگراؤنڈ دونوں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Transport for London (فروری 2009)۔ "Your guide to fares and tickets within Zones 1-6" (PDF)۔ گریٹر لندن اتھارٹی۔ 2009-01-17 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا
  2. Jo deBank (اکتوبر 2006)۔ "Zonal fares great boost for London"۔ London TravelWatch۔ 13 اکتوبر 2007 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  3. "No.3 1981 diagram of Lines"۔ Transport for London۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-17