لندن انڈرگراؤنڈ اسٹیشنوں کی فہرست
یہ لندن انڈرگراؤنڈ اسٹیشنوں کی فہرست (انگریزی: List of London Underground stations) ہے۔ لندن انڈرگراؤنڈ مملکت متحدہ میں ریپڈ ٹرانزٹ نقل و حمل کا ایک نظام ہے جو لندن عظمیٰ اور اس کی ہوم کاؤنٹیز بکنگھمشائر، ایسیکس اور ہارٹفورڈشائر کو خدمات فراہم کرتا ہے۔ اس کے پہلے سیکشن کا افتتاح 1863ء میں ہوا [1] جو اسے دنیا کا سب سے قدیم زیر زمین میٹرو سسٹم بناتا ہے، اگرچہ موجودہ نیٹ ورک کا تقریباً 55 فیصد سطح زمین سے اوپر ہے۔ [2]
اس نظام میں گیارہ لائنیں شامل ہیں۔ بیکرلو لائن، سینٹرل لائن، سرکل لائن، ڈسٹرکٹ لائن، جوبلی لائن، میٹروپولیٹن لائن، شمالی لائن، وکٹوریہ لائن، واٹرلو و سٹی لائن اور ہیمرسمتھ و سٹی لائن۔
اس نظام کا بیشتر حصہ دریائے ٹیمز کے شمال میں ہے جبکہ چھ لندن کے بورو شہر کے جنوب میں لندن انڈرگراؤنڈ کی خدمات حاصل نہیں ہیں۔ لندن بورو ہیکنی جو شمال کی طرف ہے اس کی سرحد پر دو اسٹیشن ہیں۔ سینٹرل لائن کی شمال مشرقی حد پر میں کچھ اسٹیشن ایسیکس کے اپنگ فارسٹ ضلع میں اور میٹروپولیٹن لائن کے شمال مغربی اختتام پر کچھ اسٹیشن ہارٹفورڈشائر کے اضلاع تھری ریورز، واٹفورڈ اور بکنگھمشائر کونسل میں ہیں۔
دو ایسی مثالیں ہیں جہاں دو الگ الگ اسٹیشن ایک ہی نام کے ہیں: ایک ایجویئر روڈ ٹیوب اسٹیشن سرکل لائن، ڈسٹرکٹ لائن اور ہیمرسمتھ و سٹی لائن پر، جبکہ دوسرا ایجویئر روڈ ٹیوب اسٹیشن بیکرلو لائن، جبکہ ایک اور ہیمرسمتھ ٹیوب اسٹیشن ڈسٹرکٹ لائن اور پکاڈیلی لائن پر جبکہ دوسرا ہیمرسمتھ ٹیوب اسٹیشن سرکل لائن اور ہیمرسمتھ و سٹی لائن پر واقع ہے۔ اگرچہ سرکل لائن اور ہیمرسمتھ و سٹی لائن کے اسٹیشن مرکزی لائن کا اسٹیشن پیڈنگٹن ٹیوب اسٹیشن مرکزی لائن کے دوسری طرف ہے جسے موجودہ ٹیوب کے نقشے پر اسے ایک اسٹیشن کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ اسے ماضی میں مختلف اوقات میں دو الگ اسٹیشن کے طور پر دکھایا گیا تھا۔
شمالی لائن میں توسیع کے نتیجے میں ٹی ایف ایل کا 2021ء تک دو نئے اسٹیشن کھولنے کا منصوبہ ہے۔
اسٹیشن
ترمیم270 اسٹیشنوں میں سے ہر ایک اس کی خدمت کرنے والی لائن، مقامی اتھارٹی اور کرایہ زون جہاں یہ واقع ہے کے مطابق درج ہے۔ تاریخ افتتاح جب مرکزی لائن سروس کھولی گئی، سابقہ نام اور مسافروں کے استعمال کے اعدادوشمار لاکھوں سالانہ میں ہیں۔
منصوبہ بند اسٹیشن
ترمیمٹرانسپورٹ برائے لندن اس وقت شمالی لائن میں توسیع کا منصوبہ بنا رہی ہے جو نیٹ ورک میں دو نئے اسٹیشنوں کا اضافہ کرے گی۔ دونوں اسٹیشن وینڈزورتھ میں ہیں۔
اسٹیشن | تصویر | لائن[*] | مقامی اتھارٹی | زون[†] | منصوبہ افتتاح |
مین لائن افتتاح |
دیگر نام |
---|---|---|---|---|---|---|---|
بیٹرسی پاور اسٹیشن ٹیوب اسٹیشن | شمالی لائن | لندن بورو وینڈزورتھ | 1 | 2021[6] | بیٹرسی: مجوزہ | ||
ناین ایلیمز ٹیوب اسٹیشن | شمالی لائن | لندن بورو وینڈزورتھ | 1 | 2021[6] |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "A brief history of the Underground"۔ لندن کے لیے نقل و حمل۔ 19 اگست 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2014
- ↑ "Facts & Figures"۔ لندن کے لیے نقل و حمل۔ 27 ستمبر 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2014
- ↑ Douglas Rose (1999)۔ The London Underground, A Diagrammatic History۔ London: Douglas Rose/Capital Transport۔ ISBN:1-85414-219-4۔ OCLC:59556887
- ↑ All Usage statistics (total entry plus exits) are in millions per year for 2019 – "Station Usage Data" (XLSX)۔ Usage Statistics for London Stations, 2019۔ لندن کے لیے نقل و حمل۔ 23 ستمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-09۔
- ↑ Alan Dumayne (1998)۔ Southgate۔ Sutton Publishing Limited۔ ص 44۔ ISBN:0-7509-2000-9
- ^ ا ب Jonathan Prynn؛ Sophia Sleigh (21 دسمبر 2018)۔ "TfL under fire as Battersea Tube extension is delayed by 'miscalculations'"۔ Evening Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-25
مزید پڑھیے
ترمیم- J.E. Connor (1999)۔ London's Disused Underground Stations۔ Capital Transport۔ ISBN:1-85414-250-X۔ OCLC:57630283
- John C. Gillham (2001)۔ The Waterloo & City Railway۔ Oakwood Press۔ ISBN:978-0-85361-525-5۔ OCLC:59402958
- David Leboff (1994)۔ ABC London Underground Stations۔ Ian Allan۔ ISBN:0-7110-2226-7
- Charles E. Lee (1973)۔ The Bakerloo line, a Brief History۔ London: London Transport۔ OCLC:59998073
- Charles E. Lee۔ The Central line, a Brief History۔ London: London Transport۔ OCLC:3470185
- Charles E. Lee (1973)۔ The District line, a Brief History۔ London: London Transport۔ OCLC:59998301
- Charles E. Lee (1976)۔ The East London Line and the Thames Tunnel, a Brief History۔ London: London Transport۔ OCLC:24459581
- Charles E. Lee (1972)۔ The Metropolitan line, a Brief History۔ London: London Transport۔ OCLC:59998061
- Charles E. Lee (1973)۔ The Northern line, a Brief History۔ London: London Transport۔ OCLC:59998137
- Charles E. Lee (1973)۔ The Piccadilly line, a Brief History۔ London: London Transport۔ OCLC:59998126
- Laurence Menear (1983)۔ London's Underground Stations: a social and architectural study۔ Midas Books۔ ISBN:978-0-85936-124-8۔ OCLC:12695214
- Christian Wolmar (2004)۔ The Subterranean Railway: How the London Underground Was Built and How It Changed the City Forever۔ Atlantic Books۔ ISBN:1-84354-023-1۔ OCLC:60794863
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر لندن انڈرگراؤنڈ اسٹیشنوں کی فہرست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |