لندن کرایہ زون 5 میں اسٹیشنوں کی فہرست

لندن کرایہ زون 5 (انگریزی: London fare zone 5) لندن کے لیے نقل و حمل کے کرایہ زون نظام کا ایک زون ہے جو لندن انڈرگراؤنڈ، لندن اوورگراؤنڈ، ڈاک لینڈز لائٹ ریلوے [1] اور نیشنل ریل [2] میں مستعمل ہے۔

اسٹیشنوں کی فہرست

ترمیم
اسٹیشن مقامی اتھارٹی زیر انتطام نوٹس
البانی پارک ریلوے اسٹیشن لندن بورو بیکزلی ساوتھ ایسٹرن
بیکن ٹری ٹیوب اسٹیشن لندن بورو بارکنگ اور ڈیگنہیم لندن انڈرگراؤنڈ
بیلویڈیر ریلوے اسٹیشن بیکزلی ساوتھ ایسٹرن
بیری لینڈز ریلوے اسٹیشن شاہی بورو کنگسٹن اپون ٹیمز ساوتھ ویسٹرن ریلوے
بیکسیہیتھ ریلوے اسٹیشن بیکزلی ساوتھ ایسٹرن
بکلی ریلوے اسٹیشن لندن بورو بروملی ساوتھ ایسٹرن
بریمزڈاون ریلوے اسٹیشن لندن بورو اینفیلڈ Greater Anglia
بروملی ساوتھ ریلوے اسٹیشن بروملی ساوتھ ایسٹرن
بکہرسٹ ہل ٹیوب اسٹیشن اپنگ فارسٹ ضلع لندن انڈرگراؤنڈ لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
بش ہل پارک ریلوے اسٹیشن اینفیلڈ لندن اوورگراؤنڈ
کیننز پارک ٹیوب اسٹیشن لندن بورو ہیعرو لندن انڈرگراؤنڈ
کارشلٹن ریلوے اسٹیشن لندن بورو سٹن سدرن
کارشلٹن بیچز ریلوے اسٹیشن سٹن سدرن
چاڈ ویل ہیتھ ریلوے اسٹیشن بارکنگ اینڈ ڈیگنہیم TfL ریل
چیم ریلوے اسٹیشن سٹن سدرن
چنگفورڈ ریلوے اسٹیشن لندن بورو والتھم فارسٹ لندن اوورگراؤنڈ
چیسلہرسٹ ریلوے اسٹیشن بروملی ساوتھ ایسٹرن
کاک فوسٹرز ٹیوب اسٹیشن اینفیلڈ لندن انڈرگراؤنڈ
ڈیگنہیم ڈاک ریلوے اسٹیشن بارکنگ اینڈ ڈیگنہیم c2c
ڈیگنہیم ایسٹ ٹیوب اسٹیشن بارکنگ اینڈ ڈیگنہیم لندن انڈرگراؤنڈ
ڈیگنہیم ہیتھ وے ٹیوب اسٹیشن بارکنگ اینڈ ڈیگنہیم لندن انڈرگراؤنڈ
ایسٹ کروئڈن اسٹیشن لندن بورو کروئڈن سدرن
ایسٹکوٹ ٹیوب اسٹیشن لندن بورو ہلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ
ایڈن پارک ریلوے اسٹیشن بروملی ساوتھ ایسٹرن
ایجویئر ٹیوب اسٹیشن بارنیٹ لندن انڈرگراؤنڈ
اینفیلڈ چیز ریلوے اسٹیشن اینفیلڈ گریٹ نارتھرن
اینفیلڈ ٹاؤن ریلوے اسٹیشن اینفیلڈ لندن اوورگراؤنڈ
گورڈن ہل ریلوے اسٹیشن اینفیلڈ گریٹ نارتھرن
گرینج پارک ریلوے اسٹیشن اینفیلڈ گریٹ نارتھرن
ہیعرو و ویلڈ اسٹون اسٹیشن ہیعرو لندن انڈرگراؤنڈ
ہیعرو-آن-دی-ہل اسٹیشن ہیعرو لندن انڈرگراؤنڈ
ہیٹن کراس ٹیوب اسٹیشن ہونسلو لندن انڈرگراؤنڈ زون 6 میں بھی
ہیس ریلوے اسٹیشن بروملی ساوتھ ایسٹرن
ہیس و ہارلنگٹن ریلوے اسٹیشن ہلنگٹن گریٹ ویسٹرن ریلوے
ہیڈ اسٹون لین ریلوے اسٹیشن ہیعرو لندن اوورگراؤنڈ
ہائی بارنیٹ ٹیوب اسٹیشن بارنیٹ لندن انڈرگراؤنڈ
ہونسلو ریلوے اسٹیشن ہونسلو ساوتھ ویسٹرن ریلوے
ہونسلو ویسٹ ٹیوب اسٹیشن ہونسلو لندن انڈرگراؤنڈ
نیو بارنیٹ ریلوے اسٹیشن بارنیٹ گریٹ نارتھرن
نوربیٹن ریلوے اسٹیشن کنگسٹن ساوتھ ویسٹرن ریلوے
نارتھ ہیعرو ٹیوب اسٹیشن ہیعرو لندن انڈرگراؤنڈ
نارتھولٹ ٹیوب اسٹیشن ایلنگ لندن انڈرگراؤنڈ
نارتھولٹ پارک ریلوے اسٹیشن ایلنگ چلٹرن ریلویز
اوکووڈ ٹیوب اسٹیشن اینفیلڈ لندن انڈرگراؤنڈ
پیٹس ووڈ ریلوے اسٹیشن بروملی ساوتھ ایسٹرن
پینر ٹیوب اسٹیشن ہیعرو لندن انڈرگراؤنڈ
پانڈرز اینڈ ریلوے اسٹیشن اینفیلڈ Greater Anglia
ریانرز لین ٹیوب اسٹیشن ہیعرو لندن انڈرگراؤنڈ
رویسلپ گارڈنز ٹیوب اسٹیشن ہلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ
سڈکپ ریلوے اسٹیشن بیکزلی ساوتھ ایسٹرن
ساوتھ کروئڈن ریلوے اسٹیشن کروئڈن سدرن
ساوتھ ہیعرو ٹیوب اسٹیشن ہیعرو لندن انڈرگراؤنڈ
ساوتھ رویسلپ اسٹیشن ہلنگٹن چلٹرن ریلویز
ساؤتھبری ریلوے اسٹیشن اینفیلڈ لندن اوورگراؤنڈ
اسٹینمور ٹیوب اسٹیشن ہیعرو لندن انڈرگراؤنڈ
اسٹونلی ریلوے اسٹیشن اپسوم اور ایویل ساوتھ ویسٹرن ریلوے لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
اسٹرابیری ہل ریلوے اسٹیشن لندن بورو رچمنڈ اپون ٹیمز ساوتھ ویسٹرن ریلوے
سٹن ریلوے اسٹیشن (لندن) سٹن سدرن
ٹول ورتھ ریلوے اسٹیشن کنگسٹن ساوتھ ویسٹرن ریلوے
ٹویکینہم ریلوے اسٹیشن رچمنڈ ساوتھ ویسٹرن ریلوے
واڈن ریلوے اسٹیشن کروئڈن سدرن
والنگٹن ریلوے اسٹیشن سٹن سدرن
ویسٹ کروئڈن اسٹیشن کروئڈن لندن اوورگراؤنڈ
ویسٹ ہیعرو ٹیوب اسٹیشن ہیعرو لندن انڈرگراؤنڈ
ویسٹ سٹن ریلوے اسٹیشن سٹن تھامسلنک
ویسٹ وکہم ریلوے اسٹیشن بروملی ساوتھ ایسٹرن
وائٹن ریلوے اسٹیشن رچمنڈ ساوتھ ویسٹرن ریلوے

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Transport for London (فروری 2009)۔ "Your guide to fares and tickets within Zones 1-6" (PDF)۔ گریٹر لندن اتھارٹی۔ 17 جنوری 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ 
  2. Jo deBank (اکتوبر 2006)۔ "Zonal fares great boost for London"۔ London TravelWatch۔ 13 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ