لندن کرایہ زون 6 میں اسٹیشنوں کی فہرست
لندن کرایہ زون 6 (انگریزی: London fare zone 6) لندن کے لیے نقل و حمل کے کرایہ زون نظام کا ایک زون ہے جو لندن انڈرگراؤنڈ، لندن اوورگراؤنڈ، ڈاک لینڈز لائٹ ریلوے [1] اور نیشنل ریل [2] میں مستعمل ہے۔
اسٹیشنوں کی فہرست
ترمیماسٹیشن | مقامی اتھارٹی | زیر انتطام | نوٹس |
---|---|---|---|
بانسٹیڈ | رائگیٹ اور بانسٹیڈ | سدرن | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
بارن ہارسٹ ریلوے اسٹیشن | لندن بورو بیکزلی | ساوتھ ایسٹرن | |
بیکزلی ریلوے اسٹیشن | بیکزلی | ساوتھ ایسٹرن | |
کیٹرہم | ٹینڈرج ضلع | سدرن | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
چیلز فیلڈ ریلوے اسٹیشن | لندن بورو بروملی | ساوتھ ایسٹرن | |
چیسنگٹن نارتھ ریلوے اسٹیشن | شاہی بورو کنگسٹن اپون ٹیمز | ساوتھ ویسٹرن ریلوے | |
چیسنگٹن ساوتھ ریلوے اسٹیشن | کنگسٹن | ساوتھ ویسٹرن ریلوے | |
چپسٹیڈ | رائگیٹ اینڈ بانسٹیڈ | سدرن | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
کؤلسڈوم ساوتھ ریلوے اسٹیشن | لندن بورو کروئڈن | سدرن | |
کؤلسڈوم ٹاؤن ریلوے اسٹیشن | کروئڈن | سدرن | |
کری فورڈ ریلوے اسٹیشن | بیکزلی | ساوتھ ایسٹرن | |
کریوز ہل ریلوے اسٹیشن | لندن بورو اینفیلڈ | گریٹ نارتھرن | |
ڈیبڈن ٹیوب اسٹیشن | اپنگ فارسٹ ضلع | لندن انڈرگراؤنڈ | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
ایلم پارک ٹیوب اسٹیشن | لندن بورو ہیورنگ | لندن انڈرگراؤنڈ | |
ایلسٹری و بورہم ووڈ | ہیرٹسمیر | تھامسلنک | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
ایمرسن پارک ریلوے اسٹیشن | ہیورنگ | لندن اوورگراؤنڈ | |
اینفیلڈ لاک ریلوے اسٹیشن | اینفیلڈ | Greater Anglia | |
اپنگ ٹیوب اسٹیشن | اپنگ فارسٹ | لندن انڈرگراؤنڈ | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
اپسوم ڈاونز | رائگیٹ اینڈ بانسٹیڈ | سدرن | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
اریتھ ریلوے اسٹیشن | بیکزلی | ساوتھ ایسٹرن | |
ایویل ایسٹ | اپسوم اور ایویل | سدرن | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
ایویل ویسٹ | اپسوم اینڈ ایویل | ساوتھ ویسٹرن ریلوے | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
فیلتھہم ریلوے اسٹیشن | لندن بورو ہونسلو | ساوتھ ویسٹرن ریلوے | |
فلویل ریلوے اسٹیشن | لندن بورو رچمنڈ اپون ٹیمز | ساوتھ ویسٹرن ریلوے | |
گیڈا پارک ریلوے اسٹیشن | ہیورنگ | TfL ریل | |
ہیڈلی ووڈ ریلوے اسٹیشن | اینفیلڈ | گریٹ نارتھرن | |
ہیمپٹن ریلوے اسٹیشن (لندن) | رچمنڈ | ساوتھ ویسٹرن ریلوے | |
ہیمپٹن کورٹ | ایلمبرج | ساوتھ ویسٹرن ریلوے | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
ہیمپٹن وک ریلوے اسٹیشن | رچمنڈ | ساوتھ ویسٹرن ریلوے | |
ہیرولڈ ووڈ ریلوے اسٹیشن | ہیورنگ | TfL ریل | |
ہیچ اینڈ ریلوے اسٹیشن | ہیعرو | لندن اوورگراؤنڈ | |
ہیٹن کراس ٹیوب اسٹیشن | لندن بورو ہلنگٹن | لندن انڈرگراؤنڈ | زون 5 میں بھی |
ہیتھرو ٹرمینلز 2 و 3 ریلوے اسٹیشن | ہلنگٹن | ہیتھرو Express | |
ہیتھرو ٹرمینلز 2 اینڈ 3 ٹیوب اسٹیشن | ہلنگٹن | لندن انڈرگراؤنڈ | |
ہیتھرو ٹرمینل 4 ٹیوب اسٹیشن | ہلنگٹن | لندن انڈرگراؤنڈ | |
ہیتھرو ٹرمینل 4 ریلوے اسٹیشن | ہلنگٹن | ہیتھرو Express | |
ہیتھرو ٹرمینل 5 اسٹیشن | ہلنگٹن | ہیتھرو Express | |
ہلنگٹن ٹیوب اسٹیشن | ہلنگٹن | لندن انڈرگراؤنڈ | |
ہورنچرچ ٹیوب اسٹیشن | ہیورنگ | لندن انڈرگراؤنڈ | |
آئکنہم ٹیوب اسٹیشن | ہلنگٹن | لندن انڈرگراؤنڈ | |
کینلی ریلوے اسٹیشن | کروئڈن | سدرن | |
کنگسٹن ریلوے اسٹیشن (انگلستان) | کنگسٹن | ساوتھ ویسٹرن ریلوے | |
کنگز ووڈ | رائگیٹ اینڈ بانسٹیڈ | سدرن | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
نوکولٹ ریلوے اسٹیشن | بروملی | ساوتھ ایسٹرن | |
لوگھٹن ٹیوب اسٹیشن | اپنگ فارسٹ | لندن انڈرگراؤنڈ | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
مور پارک ٹیوب اسٹیشن | تھری ریورز ضلع | لندن انڈرگراؤنڈ | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل زون 7 میں بھی |
نارتھ ووڈ ٹیوب اسٹیشن | ہلنگٹن | لندن انڈرگراؤنڈ | |
نارتھ ووڈ ہلز ٹیوب اسٹیشن | ہلنگٹن | لندن انڈرگراؤنڈ | |
اورپنگٹن ریلوے اسٹیشن | بروملی | ساوتھ ایسٹرن | |
پرلی ریلوے اسٹیشن | کروئڈن | سدرن | |
پرلی اوکس ریلوے اسٹیشن | کروئڈن | سدرن | |
رینہم ریلوے اسٹیشن (لندن) | ہیورنگ | c2c | |
ریڈہم ریلوے اسٹیشن (لندن) | کروئڈن | سدرن | |
رڈلس ڈاؤن ریلوے اسٹیشن | کروئڈن | سدرن | |
رومفورڈ ریلوے اسٹیشن | ہیورنگ | TfL ریل | |
رویسلپ ٹیوب اسٹیشن | ہلنگٹن | لندن انڈرگراؤنڈ | |
رویسلپ مینور ٹیوب اسٹیشن | ہلنگٹن | لندن انڈرگراؤنڈ | |
سینڈر اسٹیڈ ریلوے اسٹیشن | کروئڈن | سدرن | |
سلیڈ گرین ریلوے اسٹیشن | بیکزلی | ساوتھ ایسٹرن | |
سربیٹن ریلوے اسٹیشن | کنگسٹن | ساوتھ ویسٹرن ریلوے | |
سینٹ میری کری ریلوے اسٹیشن | بروملی | ساوتھ ایسٹرن | |
ٹیڈ ورتھ | رائگیٹ اینڈ بانسٹیڈ | سدرن | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
ٹیٹنہم کارنر | رائگیٹ اینڈ بانسٹیڈ | سدرن | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
ٹیڈینگٹن ریلوے اسٹیشن | رچمنڈ | ساوتھ ویسٹرن ریلوے | |
ٹیمز ڈٹن | ایلمبرج | ساوتھ ویسٹرن ریلوے | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
تھیڈن بوئس ٹیوب اسٹیشن | اپنگ فارسٹ | لندن انڈرگراؤنڈ | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
ترکی اسٹریٹ ریلوے اسٹیشن | اینفیلڈ | لندن اوورگراؤنڈ | |
اپمنسٹر اسٹیشن | ہیورنگ | c2c | |
اپمنسٹر بریج ٹیوب اسٹیشن | ہیورنگ | لندن انڈرگراؤنڈ | |
اپر وارلنگہم | ٹینڈرج | سدرن | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
آکسبریج ٹیوب اسٹیشن | ہلنگٹن | لندن انڈرگراؤنڈ | |
ویسٹ ڈریٹن ریلوے اسٹیشن | ہلنگٹن | TfL ریل | |
ویسٹ رویسلپ اسٹیشن | ہلنگٹن | چلٹرن ریلویز | |
وائلٹیلیف | ٹینڈرج | سدرن | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
وائلٹیلیف ساوتھ | ٹینڈرج | سدرن | لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل |
ووڈ مینسٹرنے ریلوے اسٹیشن | کروئڈن | سدرن |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Transport for London (فروری 2009)۔ "Your guide to fares and tickets within Zones 1-6" (PDF)۔ گریٹر لندن اتھارٹی۔ 17 جنوری 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ
- ↑ Jo deBank (اکتوبر 2006)۔ "Zonal fares great boost for London"۔ London TravelWatch۔ 13 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ