لنڈل سیمنز ایک ویسٹ انڈین بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جوٹریینڈا ڈسے تعلق رکھتا ہے۔ یہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتا ہے اور اس کے ساتھ جزوی وکٹ کیپر کی زمہ داری بھی نبھا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ کبھی کبھار دائیں ہاتھ سے میڈیم فاسٹ بالنگ بھی کر لیتا ہے۔

لنڈل سیمنز
ذاتی معلومات
مکمل ناملنڈل مارک پلیٹر سیمنز
پیدائش (1985-01-25) 25 جنوری 1985 (عمر 39 برس)
پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
بلے بازیRight-handed
گیند بازیRight arm medium-fast
تعلقاتPV Simmons (uncle)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 273)6 March 2009  بمقابلہ  England
آخری ٹیسٹ25 October 2011  بمقابلہ  Bangladesh
پہلا ایک روزہ (کیپ 132)7 December 2006  بمقابلہ  Pakistan
آخری ایک روزہ21 March 2015  بمقابلہ  New Zealand
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2001– presentTrinidad and Tobago
2012–2013Chittagong Kings
2013–presentGuyana Amazon Warriors
2014–presentMumbai Indians
2016–presentکراچی کنگز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ Tests ODI FC LA
میچ 8 68 94 136
رنز بنائے 278 1,958 5,110 3,720
بیٹنگ اوسط 17.37 31.58 32.54 30.00
100s/50s 0/0 2/16 10/23 5/23
ٹاپ اسکور 49 122 282 122
گیندیں کرائیں 192 156 1,092 474
وکٹ 1 1 17 6
بالنگ اوسط 147.00 172.00 34.41 78.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a 0 n/a
بہترین بولنگ 1/60 1/3 3/6 2/23
کیچ/سٹمپ 5/– 28/– 97/4 64/2
ماخذ: cricinfo، 25 December 2015