لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن
لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن پاکستان کے قصبہ لنڈی کوتل میں واقع ہے، جو خیبر ایجنسی کا حصہ ہے۔
لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن Landi Kotal Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | لنڈی کوتل | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | خیبر پاس ریلوے | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | LKL | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
تاریخ
ترمیمیہ ریلوے اسٹیشن 1925ء میں برطانوی راج کے دور میں تعمیر کیا گیا۔
موجودہ حالت
ترمیماس ریلوے اسٹیشن کو 2006ء میں پشاور - لنڈی کوتل ریلوے لائن سیلاب میں بہہ جانے کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن کا کوڈ LKL ہے
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین