لوٹے رئینیگر
شارلوٹ "لوٹے" رئینیگر (Charlotte "Lotte" Reiniger) ایک جرمن فلم ڈائریکٹر تھی جس کا شمار کارٹون متحرک فلموں کے بانیوں میں کیا جاتا ہے۔ اپنی ایجاد کا استعمال کرتے ہوئے اس نے 40 سے زائد فلمیں بنائیں۔[3] اس کی سب سے مشہور فلم 1926ء میں بنائی گئی شہزادہ احمد کی مہم جوئی ہے۔
لوٹے رئینیگر | |
---|---|
(جرمنی میں: Lotte Reiniger) | |
Reiniger in 1939
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Charlotte Reiniger) |
پیدائش | 2 جون 1899 برلن-شارلوتنبورگ، جرمن سلطنت |
وفات | 19 جون 1981 دیتنہاوزین، مغربی جرمنی |
(عمر 82 سال)
رہائش | برلن (–1936)[1] روم (1939–1944)[1] برلن (1944–1948)[1] لندن (1948–1980)[1] دیتنہاوزین (1980–)[1] |
شہریت | جرمنی |
عملی زندگی | |
پیشہ | تصویری خاکہ اینی میشن، فلمی ہدایت کار |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [2]، انگریزی |
دور فعالیت | 1918–1979 |
کارہائے نمایاں | شہزادہ احمد کی مہم جوئی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.lottereiniger.de/lotte_reiniger/portrait.php — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2019
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12140097n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "The Art of Lotte Reiniger parte 1"۔ YouTube۔ 2009-04-11۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2016
بیرونی روابط
ترمیم- Lotte Reiniger biography and selection of works at the برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ's Screenonline
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Lotte Reiniger
- "Drawn to be Wild: The life of Lotte Reiniger"۔ bfi.org.uk۔ 03 مارچ 2001 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- "Lotte Reiniger's Silhouettes" by Abhijit Ghosh Dasitidar
- "Lotte Reiniger pictures and photos"آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ listal.com (Error: unknown archive URL), listal.com
- "Lotte Reiniger live soundtrack"آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lottereiniger.com (Error: unknown archive URL), by Christine Ott