لکشمی مانچو (انگریزی: Lakshmi Manchu) ایک بھارتی تیلگو اور ہندی فلمی اداکارہ ہے۔[1] لکشھمی مانچو تیلگو اداکار موہن بابو کی اکلوتی بیٹی ہے۔ ایکٹر وشنو مانچو اور منوج مانچو اس کے بھائی ہیں۔

لکشمی مانچو
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 اکتوبر 1976ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی اوکلاہوما سٹی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹی وی پروڈیوسر ،  ادکارہ ،  فلم ساز ،  ماڈل ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  فلمی ہدایت کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نندی اعزازات    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Lakshmi Manchu"
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔