لکھمیر ٹیلہ انگریزی (Lakhmir Tila) سندھ پاکستان میں آثار قدیم کی ایک جگہ ہے ضلع جامشورو تحصیل سیہون شریف میں واقع ہے۔ یہ مقام سیہون شریف سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مشرق میں بھت پہاڑ اور بڈو پہاڑ کے درمیان میں وادی نئیگ میں واقع ہے۔مقامی طور پر یہ ٹیلہ لکھمیر جی ماڑی کے نام سے مشہور ہے۔ این جی مجمدار نے اسے کیلکولیتھک دور کا آثار قرار دیا تھا۔ یہ ٹیلہنئیگ شریف گائوں کے قریب جنوب میں پہاڑی پر ہے۔ اس کو پتھروں کی دیوار بھی دی گئی تھی۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.dawn.com/news/727095
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2019-07-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-24