لیجینڈ کرکٹ لیگ 2022ء
لیجینڈ کرکٹ لیگ ایک 20 اوور کی کرکٹ لیگ ہے، جس میں سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی شامل ہیں اور اس کا اہتمام لیجنڈز لیگ کرکٹ اور عمان کرکٹ نے کیا ہے۔ 10 روزہ ٹورنامنٹ عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ، مسقط میں 20 جنوری 2022ء تک کھیلا گیا جس کا فائنل 29 جنوری کو ہوا تھا۔ اس کا مقابلہ تین ٹیمیں کر رہی تھی، جو بھارت، ایک ایشیا اور ایک دنیا کی نمائندگی کر رہی تھی۔[1][2] سابق بھارتی کرکٹ کھلاڑی روی شاستری سیریز کے کمشنر ہیں۔
تاریخ | 20 جنوری 2022 – 29 جنوری 2022 |
---|---|
منتظم | لیجینڈ لیگ کرکٹ اور عمان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | 20-اوور |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور فائنل |
میزبان | سلطنت عمان |
فاتح | عالمی گیانٹس (پہلی بار) |
رنر اپ | ایشیا لائنز |
شریک ٹیمیں | 3 |
کل مقابلے | 7 |
بہترین کھلاڑی | مورنی مورکل |
کثیر رنز | نمن اوجھا (259) |
کثیر وکٹیں | نووان کولاسیکرا (8) |
باضابطہ ویب سائٹ | llct20 |
دستے
ترمیمہندوستانی مہاراجا | ایشیا لائنز | عالمی گیانٹس |
---|---|---|
ابتدائی طور پر، وریندر سہواگ کو ہندوستانی مہاراجا اسکواڈ کا کپتان نامزد کیا گیا تھا، لیکن وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر لیجنڈز لیگ کرکٹ کے ابتدائی میچوں سے محروم رہیں گے۔ محمد کیف ان کی غیر موجودگی میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔[3]
پوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | عالمی گیانٹس | 4 | 3 | 1 | 0 | 6 | 1.008 |
2 | ایشیا لائنز | 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | −0.452 |
3 | ہندوستانی مہاراجا | 4 | 1 | 3 | 0 | 2 | −0.437 |
ماخذ: Cricbuzz[4]
میچ
ترمیمپہلا ٹی20
ترمیمایشیا لائنز
175/7 (20 اوور) |
ب
|
ہندوستانی مہاراجے
179/4 (19.1 اوور) |
- ہندوستانی مہاراجے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ٹی20
ترمیمعالمی گیانٹس
205/7 (20 اوور) |
ب
|
ایشیا لائنز
209/4 (19.2 اوور) |
- ایشیا لائنز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
تیسرا ٹی20
ترمیمہندوستانی مہاراجے
209/3 (20 اوور) |
ب
|
عالمی گیانٹس
210/7 (19.3 اوور) |
- عالمی گیانٹس نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
چوتھا ٹی20
ترمیمایشیا لائنز
193/4 (20 اوور) |
ب
|
ہندوستانی مہاراجے
157/8 (20 اوور) |
- انڈیا مہاراجے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پانچواں ٹی20
ترمیمایشیا لائنز
149/7 (20 اوور) |
ب
|
عالمی گیانٹس
152/3 (13 اوور) |
- عالمی گیانٹس نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
چھٹا ٹی20
ترمیمعالمی گیانٹس
228/5 (20 اوور) |
ب
|
ہندوستانی مہاراجے
223/7 (20 اوور) |
- انڈیا مہاراجا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فائنل
ترمیمعالمی گیانٹس
256/5 (20 اوور) |
ب
|
ایشیا لائنز
231/8 (20 اوور) |
- ایشیا لائنز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Legends League Cricket 2022: Players, teams, full schedule, live streaming, telecast and more"۔ Times Now۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2022
- ↑ "Legends League Cricket 2022: Squads, Schedule, Live Streaming, and Broadcasting details"۔ Crictracker۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2022
- ↑ "Sehwag to miss initial matches of Indian Maharajas, Kaif to lead"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2022
- ↑ "Legends League Cricket 2022 Points Table"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2022