لیفٹ پارٹی (سویڈن)
لیفٹ پارٹی یا وینستر پارٹی (سویڈنی: Vänsterpartiet، مخفف و) سویڈن کی ایک اشتراکیت پسند[1][2][3] اور حقوق نسواں کی حامی[2][3] سیاسی جماعت ہے۔ جماعت سنہ 1917ء میں سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سے الگ ہو گئی تھی اور نام سویڈش سوشل ڈیموکریٹک لیفٹ پارٹی (Sveriges socialdemokratiska vänsterparti) رکھا اور سنہ 1921 میں اس کا نام کمیونسٹ پارٹی آف سویڈن ہو گیا۔ سنہ 1967ء میں جماعت کا نام تبدیل کر کے لیفٹ پارٹی - دی کمیونسٹس کر دیا گیا۔ سنہ 1990ء میں جماعت نے موجودہ نام اپنا لیا۔ جماعت آج تک قومی سطح پر کبھی حکومت کا حصہ نہیں بنی ہے۔
Vänsterpartiet | |
---|---|
مخفف | و |
رہنما | یوناس سیوستدت |
تاسیس | 1917 |
تقسیم از | سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی |
صدر دفتر | کنگسگاتن 84، اسٹاک ہوم |
یوتھ ونگ | یوتھ لیفٹ |
نظریات | اشتراکیت پسند[1][2][3] حامی نسوانیت[2][3] یورپی تشکیکیت[3][4] |
سیاسی حیثیت | بائیں بازو[5] |
بین الاقوامی اشتراک | کوئی نہیں |
یورپی اشتراک | نورڈک گرین لیفٹ الائنس |
یورپی پارلیمان گروہ | یورپین یونائٹڈ لیفٹ نورڈک گرین لیفٹ |
رکسداگ | 21 / 349 |
یورپی پارلیمان | 1 / 20 |
کاؤنٹی کونسلیں | 116 / 1,597 |
بلدیاتی کونسلیں | 750 / 12,780 |
ویب سائٹ | |
http://www.vansterpartiet.se/ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Swedish Left Party Surges in Polls with Focus on Climate Action & Fighting Privatization. Democracy Now. Published 3 July 2014. Retrieved 30 March 2017.
- ^ ا ب پ ت Claire Annesley، مدیر (2013)۔ Political and Economic Dictionary of Western Europe۔ Routledge۔ ص 225۔ ISBN:978-1-135-35547-0۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-07
- ^ ا ب پ ت ٹ Nordsieck، Wolfram (2018)۔ "Sweden"۔ Parties and Elections in Europe۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-31
- ↑ Aleks Szczerbiak؛ Paul A. Taggart (2008)۔ Opposing Europe?۔ Oxford: Oxford University Press۔ ص 183۔ ISBN:978-0-19-925830-7
- ↑ Swedish Left Party Surges in Polls with Focus on Climate Action & Fighting Privatization. Democracy Now. Published 3 July 2014. Retrieved 30 March 2017