لیوک ووڈ (پیدائش:2 اگست 1995ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو لنکاشائر کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] بنیادی طور پر بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز ، وہ بائیں ہاتھ سے بلے بازی بھی کرتے ہیں۔ انھوں نے ستمبر 2014ء میں سسیکس کے خلاف ناٹنگھم شائر کے لیے اول درجہ ڈیبیو کیا۔ اپریل 2022ء میں اسے ٹرینٹ راکٹس نے دی ہنڈریڈ کے 2022ء سیزن کے لیے خریدا تھا۔ [2] اگلے مہینے ووڈ کو نیدرلینڈز کے خلاف سیریز کے لیے انگلینڈ کے ایک روزہ بین الاقوامی دستے میں شامل کیا گیا۔ [3] ستمبر 2022ء میں انھیں پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے انگلینڈ کے ٹی 20 آئی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] انھوں نے اپنا ٹی 20 آئی ڈیبیو 20 ستمبر 2022ء کو پاکستان کے خلاف کیا۔ [5]

لیوک ووڈ
ووڈ 2022ء میں
ذاتی معلومات
مکمل ناملیوک ووڈ
پیدائش (1995-08-02) 2 اگست 1995 (عمر 29 برس)
شیفیلڈ، جنوبی یارکشائر، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 96)20 ستمبر 2022  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2022 ستمبر 2022  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014–2019ناٹنگھم شائر (اسکواڈ نمبر. 14)
2018وورسٹر شائر
2019نارتھمپٹن شائر
2020– تاحاللنکا شائر (اسکواڈ نمبر. 14)
2022ٹرینٹ راکٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 2 60 4 82
رنز بنائے 1,882 73 144
بیٹنگ اوسط 26.13 73.00 9.60
100s/50s 2/7 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 119 52 33*
گیندیں کرائیں 48 8,031 126 1,437
وکٹ 3 132 5 74
بالنگ اوسط 24.33 35.18 25.00 27.08
اننگز میں 5 وکٹ 0 3 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/24 5/40 2/36 4/20
کیچ/سٹمپ 0/– 19/– 0/– 27/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 ستمبر 2022

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Notts loan paceman Wood to Worcestershire"۔ 3 جولائی 2018
  2. "The Hundred 2022: latest squads as Draft picks revealed"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-05
  3. "Sam Billings overlooked as England name strong squad for Netherlands ODIs"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-31
  4. "England keep faith with old guard as Ben Stokes, Mark Wood, Chris Woakes return for T20 World Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-02
  5. "1st T20I (N), Karachi, September 20, 2022, England tour of Pakistan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-20