مائیکل بیری اونس (پیدائش: 11 نومبر 1969ء) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔انھوں نے 1992ء سے 1994ء تک نیوزی لینڈ کے لیے آٹھ ٹیسٹ میچ اور ایک ایک روزہ بین الاقوامی کھیلا۔وہ کرائسٹ چرچ میں پیدا ہوا تھا اور وہ سامنتھا، بروک اور تھامس اوونز کے والد ہیں اور اس کی شادی سٹینا اوونز سے ہوئی ہے[1]

مائیکل اونس
فائل:Michael Owens (cricketer).jpg
ذاتی معلومات
مکمل ناممائیکل بیری اونس
پیدائش11 نومبر 1969(1969-11-11)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 182)27 نومبر 1992  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ30 جون 1994  بمقابلہ  انگلینڈ
واحد ایک روزہ (کیپ 84)13 دسمبر 1992  بمقابلہ  سری لنکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 8 1 34 55
رنز بنائے 16 0 133 71
بیٹنگ اوسط 2.66 0.00 6.65 10.14
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 8* 0 18* 16*
گیندیں کرائیں 1,074 48 4,827 2,665
وکٹ 17 - 86 70
بالنگ اوسط 34.41 - 27.37 24.74
اننگز میں 5 وکٹ 0 - 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a 0 0
بہترین بولنگ 4/99 - 5/74 4/26
کیچ/سٹمپ 3/- 0/- 11/0 14/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 مئی 2017

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم