ماتا ہری
(ولندیزی میں: Mata Hari ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ولندیزی میں: Margaretha Geertruida Zelle ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 7 اگست 1876[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لییوواردین[6]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 اکتوبر 1917 (41 سال)[1][7][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وینسین[8]، شاتیو دے وانسین  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات سزائے موت بذریعہ گولیوں کی باڑھ  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ڈچ ایسٹ انڈیز (مئی 1897–1902)
پیرس (نومبر 1903–1915)
ہیگ
میدرد  ویکی ڈیٹا پر رہائش (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر تعداد اولاد (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ طوائف، جاسوس، اگزوٹک رقاصہ، رقاصہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل رقص  ویکی ڈیٹا پر شعبۂ عمل (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام
جرم جاسوسی  ویکی ڈیٹا پر جرم (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر لڑائی (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولندیزی انڈونیشی (Dutch Indonation) مخلوط النسل رقاصہ اور جاسوس تھی۔ بنیادی طور پر یہ جرمنی کی جاسوسہ تھی لیکن نہایت چلاکی سے یہ دونوں اطراف یعنی فرانس اور جرمنی کی جاسوسی دونوں دشمن ممالک کے لیے کرنے لگی۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں اس کے فرانسیسی اور اتحادیوں کے اہم جنگی راز جرمنوں تک پہنچائے۔ بعد میں فرانسیسیوں کو اس کی اصلیت معلوم پرنے پر اس کو ہلاک کر دیا گیا۔

ماتا ہری جب لبادہ کھول دیتی تو اس سے فرانسیسی افواج کو یہ اشارہ ملتا کہ جرمن فوج فرانس پر ٹینکوں سے حملہ کرنے والی ہے اور اگر وہ جسم کے کسی اور کپڑے کو اتار کر ہوا میں بلند کر دیتی اور اس سے یہ اشارہ ملتا کہ جرمن فوجیں ہوائی حملہ کرنے والی ہیں۔

  • ماتا ہری ملائی زبان کے دو الفاظ سے ملکر بنا ہے جس کا مطلب ہے دن کی آنکھ
  • ایک اور حیران کن بات یہ ہے کہ ماتا ہری بنیادی طور پر عام ولندیزی گھریلو خاتون تھی۔

مزید دیکھیےترميم

نینسی ویک

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب وصلة : https://d-nb.info/gnd/118578774  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zg8vvx — بنام: Mata Hari — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=5820 — بنام: Mata Hari — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب بنام: Mata Hari — FemBio ID: http://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=18984 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mata-hari — بنام: Mata Hari
  6. وصلة : https://d-nb.info/gnd/118578774  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  7. Margaretha Geertruida Zelle
  8. وصلة : https://d-nb.info/gnd/118578774  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0