مارچ 2019ء میں وفیات
یہ مارچ 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
مارچ
ترمیم1
ترمیم- زورس الفیروو 88 برس، روسی طبیعیات دان اور سیاست دان، رکن پارلیمان (سنہ 1995ء سے)، نوبل انعام یافتہ (2000ء)۔[1]
13
ترمیم- ماتے مہادیوی، 74 برس، بھارتی لنگایت رہنما، مصنفہ اور لنگایت دھرم کی سرگرم کارکن، بوجہ عفونت دِم (سیپسس)۔[2]
16
ترمیم- محمد محمود ولد لولی، 76 برس، موریتانی فوجی افسر اور مجلس عسکری خلاص وطنی کے صدر نشین (1979ء–1980ء)۔[3]
17
ترمیم- منوہر پاریکر، 63 برس، بھارتی سیاست دان، رکن راجیہ سبھا (2014ء–2017ء)، وزیر دفاع (2014ء–2017ء) اور وزیر اعلیٰ گوا (2000ء–2005ء، 2012ء–2014ء اور 2017ء–2019ء)، بوجہ سرطانِ لبلبہ۔[4]
- حشمت اللہ لودی، 89 برس، پاکستانی ماہر تعلیم، نباتیاتی پروفیسر اور مصنف۔[5]
23
ترمیم- شہناز رحمت اللہ، 67 برس، بنگلہ دیشی گلو کارہ، بوجہ دورہ قلب۔[6]
30
ترمیم- تانیا میلٹ، 77 برس، برطانوی ماڈل اور اداکارہ (گولڈ فنگر)۔[7]
31
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Умер Жорес Алферов (روسی میں)
- ↑ Lingayat seer Maate Mahadevi passes away (انگریزی میں)
- ↑ Mauritanie: décès de l’ancien président Mohamed Mahmoud ould Louly (فرانسیسی میں)
- ↑ منوہر پاریکر کا انتقال، اہم شخصیات کی طرف سے اظہار تعزیت کا سلسلہ
- ↑ Prof Hashmatullah Lodhi passes away (انگریزی میں)
- ↑ শাহনাজ রহমতুল্লাহ আর নেই (بنگالی میں)
- ↑ Tania Mallet dead: Goldfinger Bond girl dies aged 77 (انگریزی میں)
- ↑ Décès du grand peintre Hédi Turki : Une grande figure de l'Ecole de Tunis (فرانسیسی میں)