مال روڈ، لاہور
(مال روڈ (لاہور) سے رجوع مکرر)
مال روڈ یا دا مال (انگریزی: The Mall) لاہور میں واقع ایک مصروف شاہراہ ہے جس کو شاہراہ قائد اعظم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ جی ٹی روڈ کے ساتھ ہم پلہ لاہور کی مشہور و معروف شاہراہ ہے۔ مال روڈ لاہور کی تاریخی و ثقافتی اہمیت یہاں واقع کئی عمارات ہیں جو مغل طرز تعمیر کا نمونہ ہیں۔ یہاں برطانوی سامراجی دور میں تعمیر شدہ عمارات بھی ہیں جو برطانوی دور میں تعمیر کی گئی تھیں اور اب بھی استعمال میں ہیں، دو مختلف ادوار کی یادگاروں سے مزین یہ شاہراہ بلاشبہ تاریخ کی گواہ ہے۔
مال روڈ لاہور پر واقع کئی مشہور تاریخی عمارات میں مندرجہ ذیل شامل ہیں۔
مال روڈ Mall Road | |
---|---|
Shahrah-e-Quaid-e-Azam شاہراہ قائد اعظم | |
Route information | |
Maintained by سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور | |
Length | 6.5 کلومیٹر (4.0 میل) |
Existed | 2016–present |
Major junctions | |
From | قومی شاہراہ 5، پنجاب سیکرٹریٹ |
To | میاں میر پل، عزیز بھٹی روڈ |
Location | |
Country | پاکستان |
Highway system | |
- ایچیسن کالج
- الحمرا آرٹس کونسل
- آواری ہوٹل
- قربان لائنز (پولیس)
- باغ جناح (سابقہ لارنس گارڈنز)
- چیرنگ کراس، لاہور
- دیال سنگھ مینشن
- گنگا رام مینشن
- گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
- گورنر ہاؤس (لاہور)
- کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی
- لاہور امریکن اسکول
- عجائب گھر، لاہور
- لاہور چڑیا گھر
- میسونک ٹیمپل
- نیشنل کالج آف آرٹس
- پرل کانٹینینٹل ہوٹل
- پنجاب صوبائی اسمبلی
- شاہ دین منزل
- اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس
- ٹولنٹن مارکیٹ
- جامعہ پنجاب
- واپڈا ہاؤس
- زمزمہ (کمز گن بھی کہا جاتا ہے)
تصویریں
ترمیم-
مال روڈ لاہور
-
ٹولنٹن مارکیٹ
-
آئی سی آئی بلڈنگ
-
فیروزسنز بلڈنگ