بین النہرین
بين النهرين
(ما بین النہرین سے رجوع مکرر)
بین النہرین (عربی: مابين النهرين، انگریزی: Mesopotamia) عراق میں دریائے دجلہ اور دریائے فرات کے درمیان واقع علاقے کو کہتے ہیں، جہاں دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں مثلاً عکادی، اشوری اور بابل نے جنم لیا۔ یہ چھ ہزار سال قبل مسیح سے بھی زیادہ پرانی ہے۔
ویکی ذخائر پر بین النہرین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |