مجلس قانون ساز ہریانہ
ہریانہ قانون ساز مجلس (انگریزی: Haryana Legislative Assembly) شمالی بھارت میں ہریانہ ریاست کی یک ایوانی مجلس قانون ساز ہے۔ اس وقت اس مجلس (یعنی ودھان سبھا) میں 90 نشستیں ہیں اور یہ پانچ سالہ مدت کے لیے منتخب ہوتی ہے۔ ریاست کا دار الحکومت چندی گڑھ میں اس کا دفتر ہے۔[1]
ہریانہ قانون ساز مجلس | |
---|---|
13 ویں مجلس (2014 تا 2019) | |
قسم | |
قسم | |
قیادت | |
مکلم | کنور پال، بھارتیہ جنتا پارٹی از 3 نومبر 2014 |
قائد حزب اختلاف | ابھے سنگھ چوٹالہ، انڈین نیشنل لوک دل |
ساخت | |
نشستیں | 90 |
سیاسی گروہ | بھارتیہ جنتا پارٹی (47) انڈین نیشنل لوک دل (19) |
ویب سائٹ | |
haryanaassembly |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Haryana Vidhan Sabha"۔ Legislative Bodies in India website۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2018