منوہر لال کھٹر
(منوہر لال سے رجوع مکرر)
منوہر لال کھٹر (انگریزی: Manohar Lal Khattar) ایک بھارتی سیاست دان اور ہریانہ کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہے۔ وہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا سابقہ کارکن ہے۔ وہ 5 مئی 1954ء کو تحصیل مہم، روہتک ضلع میں پیدا ہوئے۔[2]
منوہر لال کھٹر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر اعلیٰ ہرہانہ | |||||||
آغاز منصب 2014 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 مئی 1954ء (70 سال) ہریانہ |
||||||
شہریت | بھارت | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
درستی - ترمیم |