مجمع خاصکی سلطان
مجمع خاصکی سلطان (Haseki Sultan Complex) جسے مجمع خرم سلطان (Hürrem Sultan Complex) (ترکی زبان: Haseki Hürrem Sultan Külliyesi) بھی کہا جاتا ہے ترکی کے شہر استنبول کے ضلع فاتح میں سولہویں صدی کی ایک عثمانی مسجد ہے۔ یہ شاہی معمار سنان پاشا کا پہلا منصوبہ تھا۔
مجمع خاصکی سلطان Haseki Sultan Complex | |
---|---|
Haseki Hürrem Sultan Külliyesi | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | ترکیہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | معمار سنان پاشا |
طرز تعمیر | عثمانی |
سنہ تکمیل | مسحد: 1538-39 (دوسرے گنبد کا اضافہ 1612-13) مدرسہ: 1539-40 باورچی خانہ: 1540-41 دوا خانہ: 1550-51 |
تفصیلات | |
گنبد کا قطر (داخلی) | 11.3 میٹر |
مینار | 1 |
تاریخ
ترمیمیہ مجمع مسجد سلیمان اعظم کی بیوی خرم سلطان نے بنوایا۔ خرم سلطان نے سلیمان اعظم سے شادی اندازہً 1534ء میں کی اور غالباً اپنے حق مہر کی رقم اس منصوبہ پر استعمال کی۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Necipoğlu 2005، ص 268