محاصرہ دمشق (634ء)
فتح دمشق یا محاصرہ دمشق 21 اگست سے 19 ستمبر 634ء تک جاری رہا اور اس کے بعد یہ شہر خلافت راشدہ کے قبضے میں آگیا۔ دمشق مشرقی رومی سلطنت کا پہلا بڑا شہر تھا جو شام کی اسلامی فتح کے درمیان میں مسلمانوں نے حاصل کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Akram 2004, p. 290