محبوب شاہ
پاکستان میں سیاستدان
محبوب شاہ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔
محبوب شاہ | |
---|---|
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی زندگی
ترمیمپاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی حیثیت سے این اے-6 (دیر زیریں-1) سے لڑے اور کامیاب ہوئے۔[1] انھوں نے 63,440 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ مجلس عمل کے مولانا اسد اللہ کو شکست دی۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Dawn Report (27 جولائی 2018)۔ "PTI knocks out JI in its stronghold"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2018
- ↑ "NA-6 Result – Election Results 2018 – Lower Dir 1 – NA-6 Candidates – NA-6 Constituency Details – thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2018