محب اللہ ایک روہنگیا سیاست دان اور مسلمان انسانی حقوق کا کارکن تھے۔ جو اراقان روہنگیا تنظیم برائے امن و انسانی حقوق کے صدر تھے۔ بنگلہ دیش میں موجود روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو واپس راکھائن ریاست، میانمار لانے میں ان کا بنیادی کردار تھا۔ان کو 29 ستمبر 2021ء کو کوتو پلانگ پناہ گزین کیمپ میں 46 سال کی عمر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

محب اللہ
(بنگالی میں: মহিবুল্লাহ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1975ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 ستمبر 2021ء (45–46 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت میانمار   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ فعالیت پسند ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم