محمد احسن جہانگیر
پاکستان میں سیاستدان
میاں محمد احسن جہانگیر بھٹی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
محمد احسن جہانگیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-71 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیماحسن جہانگیر 15 نومبر 1991 کو ایک سیاسی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے دادا میاں جہانگیر خان بھٹی، والد میاں عنصر عباس بھٹی، چچا میاں شاہد حسین خان بھٹی، دوسرے چچا انتظار حسین بھٹی اور ان کی خالہ نگہت انتظار بھٹی سبھی پارلیمنٹیرین رہ چکے ہیں۔ انھوں نے 2011 میں انسٹی ٹیوٹ آف لیگل سٹڈیز (TILS) لاہور سے اے لیول کیا۔ [2]
سیاسی کیریئر
ترمیماحسن جہانگیر 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 71 (حافظ آباد-III) سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1324
- ↑ "Profile"۔ پنجاب صوبائی اسمبلی۔ 07 اگست 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018