نگہت انتصار بھٹی

پاکستانی سیاست دان

نکہت انتصار بھٹی (انگریزی: Nighat Intisar Bhatti) (ولادت: 1 جنوری 1966ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2014ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے ارکان رہ چکی ہیں۔

نگہت انتصار بھٹی
پنجاب صوبائی اسمبلی کی رکن
مدت منصب
مئی 2014ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1966ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پنڈی بھٹیاں   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

نکہت انتصار بھٹی 1 جنوری 1966ء کو پاکستان کے پنجاب کے پنڈی بھٹیاں میں پیدا ہوئیں۔[1]

سیاسی زندگی

ترمیم

نکہت انتصار بھٹی 2013ء کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی-107 (حافظ آباد-3) سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑیں لیکن وہ ناکام رہیں۔ انھوں نے 48،272 ووٹ حاصل کیے اور یہ نشست آزاد امیدوار سید شعیب شاہ نواز سے ہار گئیں۔[2]

نکہت نے مئی 2014ء میں حلقہ پی پی-107 (حافظ آباد-3) سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑیں۔[3] انھوں نے 44،033 ووٹ حاصل کیے اور مسلم لیگ ن کے امیدوار سرفراز خان بھٹی کو شکست دی۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 20 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2018 
  2. "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 1 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2018 
  3. Asha’ar Rehman (6 جون 2014)۔ "When Imran is pro-system"۔ DAWN.COM۔ 23 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2018 
  4. "PTI wins Pindi Bhattian by-election"۔ The Nation۔ 31 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2018