محمد اکرم چیمہ
محمد اکرم چیمہ پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
محمد اکرم چیمہ | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی دور
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-239 (کورنگی کراچی-I) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]
استعفی
ترمیم9 اپریل 2022 کو عمران خان کی حکومت کے رجیم چینج کی وجہ سے عمران خان کے حکم پر قومی سمبلی سے استعفی دیا ۔ نئی حکومت نے ارکان کی تعداد بگڑنے کے ڈر سے کئی ارکان کے استعفے منظور نہيں کیے ۔ تاہم مرحلہ وار منظور کرتے ہوئے گیارہ ارکان کے استعفی 28 جولائی 2022 کو منظور کیے جن میں سے ایک اکرم چیمہ بھی تھے ۔[2] [3]بعد ازاں ان کی سیٹ پر دوبارہ ضمنی الیکشن ہونے لگے تو عمران خان نے تمام ضمنی نشستوں میں سے نو پر خود کھڑے ہونے کا حیرت انگیز اعلان کیا ۔ [4]
بیرونی ربط
ترمیم"Mr. Muhammad Akram Cheema"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2022
مزید پڑھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "LIVE UPDATES: PTI leads in election 2018 results"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018
- ↑ "حکومت نے پی ٹی آئی کے11 ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے"۔ آج نیوز۔ آج نیوز ویب سائٹ اردو۔ اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 الوسيط
|first1=
يفتقد|last1=
في Authors list (معاونت); - ↑ "پی ٹی آئی کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ"۔ جنگ ویب سائٹ۔ جنگ گروپ۔ 02 اگست ، 2022
- ↑ "عمران خان: تحریک انصاف کے چیئرمین کے نو نشستوں پر انتخاب لڑنے کے فیصلے کے پیچھے کیا محرِّکات ہیں؟"۔ بی بی سی۔ بی بی سی اردو اسلام آباد۔ 6 اگست 2022