محمد باقر الصدر(فارسی: آية الله العظمى السيد محمد باقر الصدر) مورخہ یکم مارچ 1935 کو کاظمیہ میں پیدا ہوئے جبکہ ان کی وفات 9 اپریل 1980 کو ہوئی، ایک عراقی شیعہ عالم، فلسفی اور حزب اسلامی دعوت کے بانی تھے۔ وہ مقتدی الصدر کے سسر اور محمد صادق الصدر اور موسیٰ الصدر کے چچازاد تھے۔ محمد باقرالصدر کے والد محمد حیدرالصدرایک نہائت نیک اور معروف شیعہ عالم دین تھے۔ انکا سلسلہ ساتویں شیعہ امام موسیٰ الکاظم سے ملتاہے۔ صدام حسین کے دور حکومت میں محمد باقرالصدر کو پھانسی دے دی گئی تھی۔

محمد باقر صدر
(عربی میں: محمد باقر الصدر ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 1 مارچ 1935ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کاظمیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 اپریل 1980ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گولی کی زد   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ عراق   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت حزب الدعوۃ الاسلامیۃ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  خادم دین ،  مصنف [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اہل تشیع   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/10331 — بنام: Muḥammad Bāqir al-Ṣadr
  2. ‎National Library of Albania ID: https://www.bksh.al/details/87459 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2023
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13091803x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ