محمد بلال خان (پیدائش؛ یکم جنوری 1997) ایک پاکستانی صحافی ، مصنف ، شاعر اور بلاگر تھا۔[2]

محمد بلال خان
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1997ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چلاس  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 جون 2019ء (22 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سیاسی قتل  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی
گورنمنٹ گورڈن کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی،  مصنف،  شاعر،  بلاگ نویس  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت وصال اردو  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قاتل گرفتار ترمیم

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ بلال خان کا قاتل کرم سے گرفتار

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

بلال یکم جنوری 1997 کو چلاس، گلگت بلتستان کے میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد اور گورنمنٹ گورڈن کالج سے تعلیم حاصل کی تھی۔[3]

انھوں نے وصال اردو ٹی وی چینل کے لیے بھی کام کیا ہے۔

وفات ترمیم

16 جون 2019 کو ، اسے اسلام آباد میں کسی نامعلوم شخص نے قتل کر دیا تھا۔[4]

حوالہ جات ترمیم

سوشل ایکٹوسٹ بلال خان کا قاتل گرفتار،قاتل کون؟اہم انکشاف [1]

  1. https://www.dawn.com/news/1488706
  2. "بلال خان: اسلام آباد میں سوشل میڈیا پر سرگرم کارکن کے قتل کا مقدمہ درج"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2021 
  3. dawnnews"اسلام آباد میں بلاگر محمد بلال خان کو قتل کردیا گیا، پولیس"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2021 
  4. "اسلام آباد میں بلاگر بلال خان کے قتل کا مقدمہ درج"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2021