عتبہ بن ربیعہ
ابو الولید عتبہ بن ربیعہ عہد نبوی میں قریش کے مشہور بت پرست سرداروں میں سے ایک تھے۔ وہ ابو حذیفہ، ولید اور ہند کے والد اور ابو سفیان بن حرب کے سسر تھے۔ غزوہ بدر میں جناب حمزہ بن عبد المطلب نے عتبہ کو قتل کیا تھا۔
عتبہ بن ربیعہ | |
---|---|
(عربی میں: عتبة بن ربيعة) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 567 مکہ |
وفات | سنہ 624 (56–57 سال) بدر |
رہائش | مکہ |
اولاد | ہند بنت عتبہ، ابو حذیفہ، ولید بن عتبہ، ابو ہاشم بن عتبہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | تاجر |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم ![]() |