محمد بن جعفر خرائطی
محمد بن جعفر خرائطی (240ھ - 327ھ) حدیث نبوی کے راویوں میں سے ہیں۔ آپ کا نام ابو بکر محمد بن جعفر بن سہل خرائطی سامری ہے ۔ آپ کی ولادت 240ھ میں فلسطین کے شہر سامریہ میں ہوئی۔ آپ نے دمشق اور عسقلان میں احادیث روایت کیں، بہت سی کتابیں لکھیں، اور حدیث میں سب سے زیادہ ثقہ شخصیات میں سے ایک تھے، ان کی وفات سن 327ھ میں فلسطین کے شہر یافا میں ہوئی۔[2]
محدث | |
---|---|
محمد بن جعفر خرائطی | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 938ء [1] |
وجہ وفات | طبعی موت |
شہریت | خلافت عباسیہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
طبقہ | 10 |
استاد | حسن بن عرفہ ، علی بن حرب ، عمر بن شبہ ، سعدان بن نصر |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
شیوخ
ترمیم- انہوں نے حسن بن عرفہ،
- علی بن حرب،
- عمر بن شبہ،
- سعدان بن نصر،
- سعدان بن یزید،
- حمید بن ربیع،
- احمد بن منصور رمادی،
- احمد بن بدیل
- شعیب بن ایوب سے حدیث سنی۔
تلامذہ
ترمیمان سے روایت ہے:
- ابو سلیمان بن زبر،
- ابو علی بن مہنا درانی،
- محمد اور احمد ابن موسی سمسار
- موسیٰ سمسار ،
- قاضی یوسف میانجی،
- عبد الوہاب الکلبی،
- محمد بن احمد بن عثمان بن ابی حدید۔[3]
تصانیف
ترمیم- اعتلال القلوب.
- مساوئ الأخلاق.
- مكارم الأخلاق.
- المنتقى من كتاب مكارم الأخلاق ومعاليها .
- فضيلة الشكر لله على نعمته .
- هواتف الجنان.
وفات
ترمیمآپ نے 327ھ میں فلسطین کے شہر یافا میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00282851 — بنام: Muḥammad Ibn-Ǧaʿfar al- Ḫarāʾiṭī
- ↑ المكتبة الشاملة : الخرائطي آرکائیو شدہ 2017-06-11 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ المكتبة الإسلامية : أبو بكر الخرائطي آرکائیو شدہ 2014-04-19 بذریعہ وے بیک مشین