محمد امین بن فضل اللہ بن محمد محبی حموی دمشقی، سنہ 1061ھ/1651ء میں دمشق میں پیدا ہوئے اور سنہ 1111ھ/1699ء میں دمشق میں یہی وفات پائی۔ دولت عثمانیہ کے دور میں دمشق کے مشہور علما میں شمار ہوتے تھے۔ وہ حنفی فقیہ، محدث، مؤرخ اور ادیب تھے۔

محمد بن فضل اللہ محبی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1651ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1699ء (47–48 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنفی
عملی زندگی
استاذ ابن بلبان حنبلی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مشہور تصنیفات ترمیم

  1. خلاصۃ الاثر فی اعیان القرن الحادی عشر
  2. جنی الجنتین فی تمییز نوعی المثنیین
  3. قصد السبیل فیما فی اللغۃ العربیہ من الدخیل
  4. نفحۃ الریحانہ و رشحہ طلاء الحانہ

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/190240 — بنام: Muḥammad Amīn ibn Faḍl Allāh Muḥibbī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01299903 — بنام: Muḥammad al-Amīn Ibn-Faḍlallāh al- Muḥibbī
  3. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15823280d — بنام: Muḥammad al-Amīn ibn Faḍl Allâh al- Muḥibbī — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/22110 — بنام: Muḥammad Amīn ibn Faḍl Allāh al-Muḥibbī
  5. ^ ا ب او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL176411A?mode=all — مصنف: آرون سوارٹز
  6. ^ ا ب Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/33428
  7. ^ ا ب Museo Galileo authority ID: https://opac.museogalileo.it/imss/authResource?uri=190527