تاریخ محمد حسنی بلوچ قبیلہ: لر محمد حسنی بلوچ قوم کے اہم قبیلہ سمجھاجاتاہیں۔ر ممسنی ہے ـاس نام سے ایران میں ایک شہر بھی بنام شہرستاں ممسنی موجود ہےـ ممسنی مہرگڑھ کے قدیم ترین باشندے ہیں ـ اس قوم کاذکر سکندر اعظم کی تاریخوں میں یونانی اور لاطینی زبانوں میں بھی آیا ہےـ سکندر اعظم کی فوجوں سے ان کی جنگ بھی ہوئی-

ایران میں ممسنی قوم کے طائفے:

  1. -مسنی: ایران میں شیراز ممسنی اور رستم فارس اور کوھگیکویہ اور بویراحمد و بختیاری ہیں ـ
  2. - سیستانی ممسنی: سربندی، شھرکی، جر، بزی، جھان تیغ، بامدی، نوری، قزاق، جمالزهی،خلیلی

و نخعی طائفے شامل ہیں ـ

  1. - براہوئی مسنی: شہ بخش (اسمعیل زئی)، ھاشم زئی و نوشیروانی و شاگزئی شامل ہیں ـ
  2. - براہوئی ممسنی: شامل اہل سنجابی ممسنی تبار ایران میں اور ممسنی کرد عراق اور سوریہ میں ہیں ـ
  3. - براھوئی ممسنی: یہ براھوئی اور بلوچی دنوں زبانیں بولتے ہیں اور یہ پاکستان میں اور افغانستان کے جنوب میں رہتے ہیں ـ پاکستان میں یہ محمد حسنی کے نام سے مشہور ہیں ـ

ممسنی کے نامور تاریخی شخصیات:

  • رستم جہاں: پہلوانے ایران
  • سورن پهلو سردار: شکست دھندہ کراسوس ایران کے نامور شخصیت تھے ـ
  • شھرک مرزبان فارس: عرب اور ایران کے حملے کے زمانے میں ـ
  • ابو طالب زید نوبند گانی:
  • ابی نصر محمد ممسنی براہوئی
  • فیروز دهگان نهابراہوئی
  • امیر غیاٍث الدین منصور شول
  • روزبهان ماکان شول
  • صلاح الدين محمود لر: اتابكان فارس کے زمانے میں ـ
  • سردار كي مهيم ممسني : اتابكان لرستان زماني
  • دشمن زيار رستم كاكويه: ایران
  • امام قلي بيگ ممسني: ایران
  • مقيم بيگ ممسني: ایران
  • بابا خليل ممسني: ایران
  • محمد خان براہوی مسني: ایران
  • سردار امير سيف الدين خان سيستاني ممسني
  • سردار امير كوچك خان سرابندي سيستاني ممسني
  • سردار محمدحسين خان سيستاني ممسني
  • سردار جهانگیرخان سیستانی شهرکی
  • سردار میربیگ خان شهرکی سیستانی
  • سردار میرهاشم خان شهرکی
  • سردار محمدعلی خان سیستانی شهرکی
  • امیر قنیرخان سرابندی سیستانی
  • مولانا محمدگل(رح)مندوزیی عالم ربانی
  • سردار محمدرضاخان سربندی( سرابندی) سیستانی
  • کدخداحسن رحمان براهویی ممسنی
  • سردار لطفعلیخان سرابندی
  • سردار علی خان سربندی
  • سردار تاج محمد خان سرابندی
  • سردار محمد حسن خان ممسنی
  • سردار محمد حسن خان محمدحسنی براهویی
  • سردار تاج محدمد خان محمدحسنی براهویی
  • سردار پردل خان سربندی
  • سردار محمدرضاخان پردلی سرابندی
  • سردار ابراهیم خان پردلی سربندی
  • سردار محمدعمرخان پردلی سرابندی
  • ميري خان ممسني
  • ولي خان ممسني
  • خان علي خان ممسني
  • باقر خان جاويدي
  • محمدرضا خان دشمنزياري ممسني
  • سردار باران خان براہوئی مسنی
  • سردار زبردست خان براہوئی
  • سردار کمال خان محمدحسنی
  • سردار شهبازخان محمدحسنی
  • رستم خان ممسني براہوئی
  • سردار جمعه خان اسماعیل زهی براہوئی( شه بخش)
  • سردار علی خان بزی سیستانی
  • سردار محمد شریف خان براہوئی
  • سردار محبت خان بلوچ ممسنی
  • سردار سعید خان براہوئی پیرکزئی ممسنی
  • سردار خان محمد خان براہوئی پیرکزئی محمد حسنی
  • سردار امان اللہ خان براہوی پیرکزئی محمد حسنی
  • سردار هاشم خان هاشم زهی براہوئی
  • سردار شاهگل خان عیدوزهی
  • سردار روشن خان عیدوزئی
  • سردار عظیم خان محمدحسنی براہوئی
  • سردار جمعه خان براہوئی(لوارزهی)
  • سردار جمعه خان براہوئی( یاگی زهی)
  • سردار بلوچ خان محمدحسنی براہوئی
  • رييس علي دلواري ممسني تنگستاني
  • امامقلی خان رستم ممسنی
  • حسینقلی خان رستم ممسنی
  • ولی خان کیانی ممسنی
  • اسماعیل خان جاویدی ممسنی
  • فتح الله خان جاویدی ممسنی
  • باباخان ایلامی ممسنی
  • عبد الكريم براہوئی
  • سردار حاجی مولوی عبد العزیز انصاری عیدوزئ مجاہدین افغانستان
  • شھید مولوی عبد الظاہر درکزئی محمدحسنی
  • حاجی غریب شاہ درکزئی محمد حسنی
  • مولانا دین محمد درکانی درکزئی محمد حسنی
  • مولوی عبد القیوم جنگی زئی محمد حسنی
  • حاجی جانوخان درکزئی محمد حسنی
  • مولوی عبد القدوس درکزئی کوئٹہ بروری محمد حسنی
  • میر عبدالخالق شہید درکزئی محمد حسنی دالبندین چھتر
  • عطاء اللہ محمد حسنی پی ایچ ڈی ریاضیات امریکہ
  • علي مردان خان براهويي محمدحسنی(لوارزهی)
  • مولانا عبد الحمید اسماعیل زهی
  • سردار علي حيدر محمدحسني
  • محكمه موسمیات چاغي ذو الفقار محمد حسني( انام زئ لوارزئی
  • میرزا خان رحمت اللہ خان
  • سردار فتح محمد خان محمد حسني براہوئی
  • سردارعیدمحمدخان لوارزهی (زاهدان-ایران)
  • سردار عارف جان محمد حسني [1]براہوئی

پا کستان میں محمد حسنی قبیلہ: محمد حسنی قوم کا موجودہ مسکن ضلع واشک ہے سکے علاوہ یہخاران میں بھی بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ ضلع واشک بلوچستان میں پاک-ایران سرحد کے قریب واقع ضلع ہے۔ ۔ اس سے پہلے یہ ضلع خاران کا حصہ شمار ہوتا تھا۔ ۔ 2006ء میں اسے ضلع کا درجہ دیا گیا۔ ضلع واشک کے مشرق میں ضلع خضدار، مغرب ایرانی سرحد، شمال میں ضلع چاغی اور جنوب میں ضلع پنجگور ملتا ہے۔ یہاں کی آبادی کی اکثریت براہوئی قوم پر مشتمل ہے، بڑے قبائل میں محمد حسنی، ریکی اور دیگر شامل ہے ۔ ان کی قدیم زبان براہوئی تھی۔ انھیں براہوئی شمار کیا جاتا ہے۔ ہارونیوں کی طرح یہ بھی اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ ایران سے آئے تھے۔ وہ حضرت امام حسینؓ کے پیرو تھے۔ اور اسی لیے محمد حسنی کہلاتھے ہیں۔ لوک گیتوں کی روشنی سے شیراز کے حکمران سے ان کی لڑائی ہوئی۔ اور وہ ہجرت کر کے سیستان آ گئے۔ اور وہاں سے وہ اپنے موجودہ علاقے جھالاوان آکر بس گئے۔ یہ ایک کافی بڑا قبیلہ تھا۔ ان کے سیستان سے بلوچستان آنے کے قصے بہت حد تک بلوچوں کے قصوں سے ملتے جلتے ہیں۔ محمد حسنی اور ہارونی قبیلوں کے مختلف گروہوں کے نام اس بات کو ثابت کرتے ہیں کہ پنجاب سندھ اور بلوچستان میں بسنے والے بڑے بڑے براہوئی قبیلوں میں بھی انھیں ناموں کے گرو موجود ہیں۔ مثلاً بیگلزئی،شالوزئی، شاہی زئی، مزار زئی،کھیازئی، دیرانی، عمرانی، کیسیازئی، وغیرہ۔ اس سلسلہ میں یکسوار گروہ قابل غور ہے۔ خاص طور پر جب کہ ہم سیاالسواراور اس کے قبیلے السوارہ (جسے عرب مورخین الاسوارہ کہتے ہیں) کا خیال کرتے ہیں۔ یہاں ہمیں پہلی مرتبہ اس بات کاثبوت ملتاہے۔ کہ براہوئی میں بھی ایک گروہ ہے۔ جس کا نام سوار ہے۔ یہ عین ممکن ہے کہ اس یک سوار گروہ کا کچھ نہ کچھ تعلق السوارہ سے ہو۔ جو کسی زمانے میں عراق اور شام میں ایک بہت بڑا براہوئی قبیلہ تھا۔

سردار فتح محمد حسنی پاکستان میں محمدحسنی قوم کے موجودہ نامور شخصیت ہیں ـ Jul15-09 ق لیگ بلوچستان کے مرکزی رہنما سردار فتح محمد حسنی کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان 19 فروری 2008 ... اس کے علاوہ این اے دو سو ساٹھ کوئٹہ چاغی کی سیٹ پر سردار عمر گورگیج نے پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے امیدوار سردار فتح محمد حسنی کو شکست دی ہے۔ سردار فتح محمد حسنی ماضی میں پیپلز پارٹی کے ساتھ رہے لیکن صدر پرویز مشرف کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ ملک سے باہر چلے گئے تھے اور ملک واپس آتے ہی مسلم لیگ قائد اعظم میں شمولیت کا اعلان کر دیا تھا۔

سردار فتح محمد حسنی
سردار فتح محمد حسنی

محمد حسنی بلوچ قوم کا شجرہ پاکستان میں:

    • محمد حسنی
    • کھیازئی
    • درکزئی
    • کاہالازئی
    • مزارزئی
    • ہارونی
    • شیخ حسینی
    • مردان شہی
    • لوارزهی
    • انام زئی
    • پیرکزئی
    • سمالزئی
    • شہدادزئی
    • کولاچی
    • اسمٰعیلی
    • اسمٰعیلی راج
    • زنگیانی
    • شاہی زئی
    • یوسفی
    • شیروزئی
    • زیرکانی
    • درکانی
    • عیدوزئی
    • یگیاہی
    • کیسیازئی
    • مندوزئی
    • سورآبزئی
    • سیاہی زئی
    • قہار زئی
    • شاہوزئی
    • حسینی [2]

شاگزي زيركاني references/>

  • نسب نامہ جہریج (قبائل سندھ) 1936ء
  • تاریخ دودائی
  • تاریخ کرد
  • تاریخ طبرایٰ
  • بلوچستان تاریخ کے آئینے میں

حوالہ جات

ترمیم
  1. [1] کاربر:لر ممسنی از ویکی‌پدیا، دانشنامهٔ آزاد
  2. بلوچستان تاریخ کے آئینے میں

[]زمرہ:چاغی انام زئی