محمود ہاشمی شاہرودی
سید محمود ہاشمی شاہرودی 15 اگست 1948 – 24 دسمبر 2018 کو نجف متولد ہوئے اور 24 دسمبر 2018 کو تہران میں وفات پائے۔ آپ ایران کی سیاسی شخصیات میں سے تھے اور شیعہ مرجع تقلید بھی تھے،[5][6][7] آپ سنہ 1373 سے اب تک شوراے نگہبان کے رکن تھے سوائے ان سالوں کے جن میں چیف جسٹس کے عہدے پر فائز تھے،[8][9] آپ مجلس خبرگان کے نائب صدر، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ کے رکن اور تشخیص مصلحت نظام کے صدر تھے۔ اسی طرح عالمی مجمع تقریب مذاہب اسلامی اور عالمی اہلبیت اسمبلی کے رکن تھے۔[10] آپ ایران کے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے حکم سے «دائرة معارف الفقه الاسلامی طبقا لمذهب اهل البیت» فاؤنڈیشن کے سربراہ رہے۔[11]
آیت اللہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
محمود ہاشمی شاہرودی | |||||||
(عربی میں: محمود الهاشمي الشاهرودي) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 اگست 1948ء نجف |
||||||
وفات | 24 دسمبر 2018ء (70 سال)[1] تہران |
||||||
وجہ وفات | دماغ کا سرطان | ||||||
مدفن | حرم فاطمہ معصومہ | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | عراق [2] ایران [2] |
||||||
نسل | عربی [3][4] | ||||||
جماعت | حزب الدعوۃ الاسلامیۃ | ||||||
مناصب | |||||||
رکن ایکسپرٹ اسمبلی | |||||||
رکن مدت 14 فروری 1999 – 24 دسمبر 2018 |
|||||||
حلقہ انتخاب | صوبہ خراسان رضوی | ||||||
منصف اعظم ایران | |||||||
برسر عہدہ 30 جون 1999 – 30 جون 2009 |
|||||||
| |||||||
چیئرمین مجلس خبرگان رہبری | |||||||
برسر عہدہ 21 اکتوبر 2014 – 10 مارچ 2015 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | حوزہ علمیہ نجف | ||||||
استاذ | آیت اللہ منتظری | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، منصف ، فقیہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فارسی | ||||||
تحریک | اصولی (اہل تشیع) | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
وفات
ترمیمسید محمود ہاشمی شاہرودی 24 دسمبر 2018 کو تہران کے ایک ہسپتال میں وفات پاگئے۔[12][13][14][15]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Mahmoud_Hashemi_Shahroudi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.al-monitor.com/originals/2014/07/iransupremeleaderalikhamenei.html
- ↑ https://www.radiozamaneh.com/356107/
- ↑ https://kadivar.com/16815/
- ↑ "اعلام مرجعیت آیتالله هاشمی شاهرودی"۔ 23 ستمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018
- ↑ "هاشمی شاهرودی کی مرجعیت کا اعلان ہو گیا"۔ 16 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018
- ↑ آیت اللہ ہاشمی کا رسمی طور پر مرجعیت کی فہرست میں شمولیت
- ↑ شروع سے اب تک کے شورائے نگہبان کے ارکان کے اسامی
- ↑ شورای نگہبان کا اپنی سمت ابقا اور دیگر اعضاء کا انتصاب
- ↑ "رئیس بیمارستان حال آیتالله هاشمی شاهرودی را وخیم خواند"۔ خبرگزاری مهر۔ 3 دی 1397۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دی 1397
- ↑ "بذة من حیاة آیتالله السید محمود الهاشمی الشاهرودی"۔ موسسة دائرة معارف الفقه الاسلامی طبقا لمذهب اهل البیت علیهم السلام (بزبان عربی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018
- ↑ "محمود هاشمی شاهرودی وفات پاگئے"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2018
- ↑ "خبرگزاری فارس - آیتالله هاشمی شاهرودی به لقاءالله پیوست+اطلاعیه بیت آیتالله"۔ خبرگزاری فارس۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2018
- ↑ "آیت الله هاشمی شاهرودی درگذشت"۔ ایران آنلاین۔ 1397/10/04۔ اخذ شدہ بتاریخ 1397/10/04 [مردہ ربط]
- ↑ "آیتالله هاشمی شاهرودی درگذشت فقدان فقیه نوگرا"۔ روزنامه ایران۔ 1397/10/04۔ اخذ شدہ بتاریخ 1397/10/04