محمد رسول خان ہزاروی

پاکستانی دیوبندی عالم

مولانا محمد رسول خان ہزاروی (پیدائش; 1871ء - 23 اکتوبر 1971ء)ایک پاکستانی اسلامی سکالر اور مصنف تھے۔ اس نے دارالعلوم دیوبند سے تعلیم حاصل کی اور محمود حسن دیوبندی کے شاگرد تھے۔ وہ دارالعلوم دیوبند میں استاد بھی رہے۔[1]

محمد رسول خان ہزاروی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1871  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہزارہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 23 اکتوبر 1971 (99–100 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ محمود حسن دیوبندی  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص شمس الحق افغانی،  محمد شفیع عثمانی،  محمد يوسف بنوری،  ادریس کاندھلوی،  محمد طیب قاسمی  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت دار العلوم دیوبند  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہزاروی 1871ء میں ہزارہ میں پیدا ہوئے۔ وہ ضلع مانسہرہ میں اچھڑیاں نامی بستی کے رہنے والے تھے اور وہیں ان کی قبر ہے۔[2]

مولانا شمس الحق افغانی، محمد شفیع عثمانی، محمد یوسف بنوری، محمد ادریس کاندھلوی،اور قاری محمد طیب ان کے شاگردوں میں قابل ذکر ہیں۔

حوالہ جاتترميم

  1. "PDF.js viewer" (PDF). deobandi-books.amuslim.org. 
  2. "حضرت مولانا رسول خانؒ | ابوعمار زاہد الراشدی". zahidrashdi.org.