محمد سعد(کرکٹر)
محمد سعد (پیدائش: 24 مارچ 1990ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر ہے جو اس وقت وسطی پنجاب کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ 2017-18 قائد اعظم ٹرافی میں واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے، 11میچوں میں 650 رنز بنا کر۔ [2] اپریل 2018ء میں انھیں 2018ء کے پاکستان کپ کے لیے خیبر پختونخوا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] [4] مارچ 2019ء میں انھیں 2019ء کے پاکستان کپ کے لیے خیبر پختونخوا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] [6] ستمبر 2019ء میں انھیں 2019-20 قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے وسطی پنجاب کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [7] [8] جنوری 2021ء میں انھیں 2020-21 پاکستان کپ کے لیے وسطی پنجاب کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [9] [10]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | گوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان | 24 مارچ 1990
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | بلے باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2017/18–2018/19 | واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی |
2018 | خیبر پختونخوا کرکٹ ٹیم |
2019– تاحال | سنٹرل پنجاب |
ماخذ: Cricinfo، 24 نومبر 2015ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mohammad Saad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2015
- ↑ "Quaid-e-Azam Trophy, 2017/18: Water and Power Development Authority Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2018
- ↑ "Pakistan Cup one-day tournament to begin in Faisalabad next week"۔ Geo TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018
- ↑ "Pakistan Cup Cricket from 25th"۔ The News International۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018
- ↑ "Federal Areas aim to complete hat-trick of Pakistan Cup titles"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019
- ↑ "Pakistan Cup one-day cricket from April 2"۔ The International News۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019
- ↑ "PCB announces squads for 2019-20 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019
- ↑ "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019
- ↑ "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021
- ↑ "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021