محمد سعید خان
مفتی محمد سعید خان ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کور کمیٹی کے رکن ہیں۔
محمد سعید خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | مفتی ، عالم ، سیاست دان |
ملازمت | وین اسٹیٹ یونیورسٹی ، نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز |
درستی - ترمیم |
وہ ایک مذہبی رہنما ہیں اور پی ٹی آئی کے رہنما عمران خان کی بشریٰ بی بی کے ساتھ شادی اور نکاح پڑھوانے کے لیے مشہور ہیں۔[1][2]
خان نے وین اسٹیٹ یونیورسٹی، اسلامک سینٹر آف ارونگ اور نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز میں خدمات انجام دیں۔[3]