محمد شاہد (پیدائش: 14 اپریل، 1960ء انتقال: 20 جولائی، 2016ء ) بھارتی ہاکی کھلاڑی تھے۔ ان کی پیدائش واراناسی، اتر پردیس میں ہوئی تھی۔

محمد شاہد
ذاتی معلومات
پیدائش (1960-04-14) 14 اپریل 1960 (عمر 64 برس)
وارانسی, Uttar Pradesh, India
وفات 20 جولائی 2016(2016-07-20)
گرو گرام، ہریانہ
کھیل کا مقام Forward
سینئر کیریئر
سال ٹیم ظہور (گول)
ریلوے
قومی ٹیم
1979- India

ہندوستانی ٹیم کی کپتانی

ترمیم

1986ء -1985ء میں محمد شاہد نے ہندوستانی قومی ہاکی ٹیم کی کپتانی کی تھی۔

اولمپک گیمز میں شمولیت

ترمیم

محمد شاہد نے 1984ء اور 1988ء میں منعقدہ لاس اینجلس اور سییول اولمپکس میں بھی حصہ لیا تھا۔[1]

دیگر بین الاقوامی نمائندگی

ترمیم

بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد شاہد نے کولالامپور اور کراچی مٰیں منعقدہ چامپئنس ٹرافی میں بھی حصہ لیا تھا

اعزازات

ترمیم

شاہد کو بھارتی حکومت کی جانب سے 1980ء -1981ء میں ارجنا ایوارڈ اور 1986 میں پدم شری ایوارڈ تفویض کیا گیا تھا۔

حوالہ جات

ترمیم

[1]

  1. Indian hockey wizard Mohammed Shahid dies aged 56 | Hockey News - Times of India