محمد عبداللہ وڑائچ

پاکستان میں سیاستدان

محمد عبد اللہ وڑائچ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے تھے[2]

محمد عبداللہ وڑائچ
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ ق   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-29  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

محمد عبد اللہ وڑائچ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-29 (گجرات-II) سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ 21 فروری 2023 کو صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے بعد وڑائچ نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی اور مسلم لیگ (ق) کے دیگر آٹھ سابق ایم پی اے کے ہمراہ پاکستان تحریک انصافمیں شمولیت اختیار کی۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1282
  2. "Profile - Mr. Muhammad Abdullah Warraich"۔ Provincial Assembly of the Punjab۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2021 
  3. "Election Results 2018 – Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018