محمد علی آفندی
مرزا محمد علی آفندی بغداد میں 1853ء/1270ھ میں پیدا ہوئے یہ بہاء اللہ کی دوسری بیوی مہد عُلیا کے بطن سے تھے۔ یہ فلسطین ادرنہ اور عکہ وغیرہ کے سفر میں اپنے والد کے ساتھ رہے حتیٰ کہ انھیں موت آگئی۔ انھوں نے اپنے بھائی عبد البہاء سے اختلاف کیا اور الگ ایک فرقہ بنایا جس کا نام اہل التوحید تھا۔[1]
محمد علی آفندی | |
---|---|
(عربی میں: محمد علي افندي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 دسمبر 1853ء بغداد |
وفات | 10 دسمبر 1937ء (84 سال) حیفا |
شہریت | عراق |
اولاد | شعاع اللہ بہائی، امین اللہ بہائی، موسیٰ بہائی |
والد | بہاء اللہ |
والدہ | فاطمہ خانم (مہد عُلیا) |
بہن/بھائی | عبد البہاء ، مرزا مہدی ، بہیہ خانم |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ خطیب، دروس الدیانتہ البہائیہ، ص 63