محمد علی رمضانی دستک (انگریزی: Mohammad Ali Ramazani Dastak) ایک ایرانی سیاست دان تھے جو 2020ء کے انتخابات میں مجلس ایران (ایرانی پارلیمان) کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ وہ ایران عراق جنگ میں بھی شریک رہے تھے۔ 29 فروری 2020ء کو ان کا انتقال ہو گیا۔ ان کی موت کی وجہ متنازع ہے۔ ایرانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ انفلوئنزا تھا [3] تاہم دیگر ذرائع بشمول برطانوی نشریاتی ادارہ (بی بی سی) کے مطابق ان کی موت کی وجہ کورونا وائرس تھا۔ [4][5]

محمد علی رمضانی دستک
(فارسی میں: محمدعلی رمضانی دستک ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 24 اپریل 1963ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 فروری 2020ء (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت شاہی ایرانی ریاست (1963–1979)
ایران (1979–2020)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جبہہ پایداری انقلاب اسلامی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 فروری 2020  – 29 فروری 2020 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ امام حسین [2]
جامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ کرنل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں ایران عراق جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب تاریخ اشاعت: 29 فروری 2020 — Iran officials deny MP died of coronavirus amid spike in cases — اخذ شدہ بتاریخ: 29 فروری 2020
  2. خلاصه‌ای از داستان زندگی — اخذ شدہ بتاریخ: 29 فروری 2020
  3. Iran officials deny MP died of coronavirus amid spike in cases۔ Independent.co.uk (29 فروری 2020)۔ Retrieved on 2020-03-07.
  4. As it happened: Coronavirus infections near 100,000 globally – WHO – BBC News۔ Bbc.co.uk. Retrieved on 7 مارچ 2020.
  5. Newly elected Iranian MP dies of ‘flu’ amid coronavirus outbreak۔ Al Arabiya English (1 مارچ 2020)۔ Retrieved on 2020-03-07.