رشت
رشت شمالی ایران کا ایک شہر ہے جو بحیرہ کیسپین سے بہت قریب ہے۔
Rəsht | |
---|---|
ہر | |
عرفیت: Rain City, Rasht-Heaven | |
متناسقات: 37°16′51″N 49°34′59″E / 37.28083°N 49.58306°E | |
ملک | ایران |
صوبہ | صوبہ گیلان |
شہرستان | شہرستان رشت |
بخش | مرکزی |
حکومت | |
• میئر | محمد علی |
• سٹی کونسل چیئرمین | عامر حسین علوی |
رقبہ | |
• کل | 180 کلومیٹر2 (70 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 639,951[1] |
منطقۂ وقت | ایران معیاری وقت (UTC+3:30) |
• گرما (گرمائی وقت) | ایران معیاری وقت (UTC+4:30) |
ٹیلی فون کوڈ | 013 |
ویب سائٹ | www |
ایرانی تاریخ کے دوران رشت ایک سرحدی شہر رہا اور اس کا ایک تاریخی عرفی نام "دار المرز" (فرنٹیئر لینڈ) تھا۔[2]
رشت کے کچھ مشہور محلے یہ ہیں: گلسر، صفسر، خمیران اور کوردمحلہ.
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rasht, Gilan, Iran"۔ citypopulation.de۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-15
- ↑ https://www.iranicaonline.org/articles/gilan-xv-identity
ویکی ذخائر پر رشت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |