محمد فیصل ،ایک پاکستانی سفارت کار ہیں جو وزارت خارجہ کے ترجمان تھے اور وہ 2017 سے 2019 تک اس عہدے پر رہے [1] وہ جنوبی ایشیا اورجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ [2] [3] [4] ڈاکٹر فیصل اب برطانیہ میں پاکستان کے سفیر ہیں۔

محمد فیصل
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی اور تعلیم

ترمیم

انھوں نے راولپنڈی میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔ اور ایل ایل مکمل کیا۔ انھوں نے یونیورسٹی آف واروک سے ایم اور برسلز سے ڈبلیو ٹی او قانون میں ماسٹرز کیا ۔ [2] فیصل کی شادی اسلام آباد کی معروف ماہر امراض جلد سارہ نعیم سے ہوئی ہے اور ان کے تین بچے ہیں، سیرین، رومان اور احمد۔ [2]

کیریئر

ترمیم

فیصل نے 25 سال سے زائد عرصے تک فارن سروس آف پاکستان کے ساتھ کام کیا۔ [2] 27 اکتوبر 2017 کو انھیں دفتر خارجہ کا ترجمان مقرر کیا گیا۔ [3] [1] [4] فیصل اب جرمنی میں پاکستان کے سفیر ہیں۔ [5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Dr Mohammed Faisal to replace Zakaria as new FO spokesperson - Pakistan Today"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ Pakistan Today 
  2. ^ ا ب پ ت "Ministry of Foreign Affairs - Islamabad, Pakistan"۔ www.mofa.gov.pk۔ Ministry of Foreign Affairs (Pakistan) 
  3. ^ ا ب T. N. S. World (27 October 2017)۔ "Dr Mohammad Faisal appointed as new Foreign Office spokesperson" [مردہ ربط]
  4. ^ ا ب "Dr Faisal appointed as new Foreign Office spokesperson"۔ 27 October 2017 
  5. "FO spokesperson named ambassador to Germany in major bureaucratic reshuffle"۔ 14 December 2019