محمد میاں منصور انصاری
مجاہد آزادی
مولانا منصور انصاری سنہ 1883ء میں بھارت کے صوبے اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں انبہٹہ نام کے قصبے میں پیدا ہوئے۔ علامہ مولانا ابوالحامد محمد بن عبد اللہ منصور انصاری نے دار العلوم دیوبند میں تعلیم حاصل کی۔ آپ کی تربیت دار العلوم دیوبند کے بانی مولانا محمد قاسم نانوتوی کے گھر میں ہوئی۔
محمد میاں منصور انصاری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 مارچ 1884ء سہارنپور |
وفات | 11 جنوری 1946ء (62 سال) جلال آباد |
شہریت | برطانوی ہند |
اولاد | حامد الانصاری غازی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر اسلامیات |
درستی - ترمیم |
تصنیفات و تالیفات
ترمیمآپ کی معروف کتب درج ذیل ہیں:
- انواع الدول و حریت الملل: ہند، بجنور مدینہ میں چھاپی گئی۔
- حکومت الہی یا امامت امت: یہ بھی چھپ چکی ہے۔
- اساس انقلاب:بھارتی علاقے مرادآباد میں چھاپی گئی۔
- حکومت الہی: اردو زبان میں۔
- حضرت شاہ ولی اللہ پر (فوز الکبیر) نام کی حواشی لکھے
- تفسیر سورہ فاتحہ: دری زبان میں تالیف کردہ کتاب
- تفسیر سورہ فاتحہ: اردو زبان میں۔
- وقت کا وظیفہ اصلاح فرد کے لیے ایک فارمولہ۔
- خودی و بے خودی۔
- اسلام و حقوق مسلمین۔
| غیر مطبوعہ:
- احتیاج انسان بہ قرآن عظیم الشان
- جمع و تدوین قرآن مبین
- منصب خلافت
- ایا اسلام مسلک است؟
- حقوق الکفار
- بیعت تابعیت
- تشکیل شاہی الہی
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- تحفہ عابد (د انصاریانو تذکره او د انبیٹی پیرزادگان، مصنف: شاه عابد رشید، چاپ کال: 1991ء، پہلی چھاپ: طالب پرنٹنگ پریس، نزد کنبوہان-سہارنپور- اترپردیش- بھارت
- د «کابل» علوم، فلسفی اور ہنری ماہنامہ- علمی اکیڈمی- 1356/6 مکھئ مہینہ۔